Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 190 ملین پاؤنڈ کیس: شہزاد اکبر، فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے اثاثے منجمد کرنیکا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 190 ملین پاؤنڈ کیس: شہزاد اکبر، فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے اثاثے منجمد کرنیکا حکم
پاکستانتازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس: شہزاد اکبر، فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے اثاثے منجمد کرنیکا حکم

Published January 9, 2024
Tags: اسلام آباد کی احتساب عدالت بینک اکاؤنٹس منجمد شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔

احتساب عدالت نے ملزمان کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں بھی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ عدالت نے اشتہاری قراردینےکے بعد تمام ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

TAGGED:اسلام آباد کی احتساب عدالتبینک اکاؤنٹس منجمدشہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ، عمارت کو تہس نہس کردیا
Next Article سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینصحت

اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز رپورٹ، ایک جاں بحق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): انتہائی کم ہونے والے فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے اسلام آباد میں پھیلنےکا انکشاف ہوا ہے۔پمز…

November 13, 2023
پاکستان

عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں

سیالکوٹ(ویب ڈیسک‌): وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے وہ…

July 16, 2024
پاکستانکاروبار

بجلی کا بم گرنیوالا:IMF نرخ %50 ,حکومت %33 بڑھانےپر آمادہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کی مدت ختم ہونے میں 3دن باقی…

February 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگرد گرفتار: پولیس

لاہور (ویب ڈیسک): پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔سی سی پی…

May 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?