Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌
دلچسپ و عجیب

2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌

Published September 19, 2023
Tags: Featured سوئیاں فارم کے جانوروں کو ٹیکے لگانے کے لیے استعمال کی گئیں تھیں
Share
SHARE

لیما (ویب ڈیسک): شمال مشرقی پیرو میں ڈاکٹروں نے 2 سالہ لڑکے کی جان بچا لی جس نے کھیلتے ہوئے انجیکشن کی 8 سوئیاں نگل لی تھیں۔ڈاکٹر ایفرین سالزار نے کہا کہ “دوران آپریشن پیٹ چاک کیا تو ہمیں دھات کے ٹکڑے ملے، وہ واقعی سوئیاں تھیں‘‘۔

مقامی میڈیا نے بتایا کہ سوئیاں فارم کے جانوروں کو ٹیکے لگانے کے لیے استعمال کی گئیں تھیں جہاں بچے کی ماں کام کرتی ہے۔

دارالحکومت لیما سے تقریباً 622 کلومیٹر دور تاراٹوپو کے زرعی علاقے میں رہنے والی خاتون نے بتایا کہ ’’میرا بچے وہاں کھیل رہا تھا تب اس نے سوئیاں نگل لیں۔

TAGGED:Featuredسوئیاں فارم کے جانوروں کو ٹیکے لگانے کے لیے استعمال کی گئیں تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشین گیمز :پاکستان والی بال ٹیم کی منگولیا کو تین صفر سےشکست
Next Article پشاور: میڈیکل ٹیسٹ میں نقل اور پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک

ایزول - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے…

August 23, 2023
پاکستانکھیل

پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست…

September 3, 2024
پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں…

November 22, 2024
دلچسپ و عجیب

بھارت: آئی ٹی یونیورسٹی میں‌طلبہ کے کھانے سے مینڈک نکل آیا

بھوبنیشور (ویب ڈیسک): بھارت کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں طلبہ کو دیے جانے والے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا۔بھارت کے…

September 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?