Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: آئی ٹی یونیورسٹی میں‌طلبہ کے کھانے سے مینڈک نکل آیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارت: آئی ٹی یونیورسٹی میں‌طلبہ کے کھانے سے مینڈک نکل آیا
دلچسپ و عجیب

بھارت: آئی ٹی یونیورسٹی میں‌طلبہ کے کھانے سے مینڈک نکل آیا

Published September 25, 2023
Tags: Featured انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے نوٹس بھی جاری کردیا
Share
SHARE

بھوبنیشور (ویب ڈیسک): بھارت کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں طلبہ کو دیے جانے والے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا۔بھارت کے شہر بھوبنیسور کیلنگا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں طلبا ہاسٹل کی طرف سے ملنے والے کھانے میں مردہ مینڈک دیکھ کر چونک گئے، کھانے سے مردہ مینڈک نکلنے کی تصویر ایکس پر ایک صارف کی جانب سے شیئر کرتے ہوئے کالج میں دی جانے والی سہولیات پر سوال اٹھایا گیا۔

ایکس پرآرینش نامی صارف نے کھانے سے نکلے مردہ مینڈک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ یہ بھارتی شہر بھوبنیشور میں 42 واں درجہ رکھنے والی آئی ٹی یونیورسٹی کی تصویر ہے، جہاں والدین اپنے بچوں کو انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے تقریباً 17.5 لاکھ بھارتی روپے ادا کرتے ہیں، یہ کھانا کالج کے ہاسٹل میں دیا جا رہا ہے، پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ بھارت سے طلبہ بہتر تعلیم اور سہولیات کے لیے دوسرے ممالک کیوں جاتے ہیں‘؟

This is KIT Bhubaneswar, ranked ~42 among engineering colleges in India, where parents pay approx 17.5 lakhs to get their child an engineering degree. This is the food being served at the college hostel.

Then we wonder why students from India migrate to other countries for… pic.twitter.com/QmPaz4mD82

— Aaraynsh (@aaraynsh) September 23, 2023

صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر وائرل ہونے کے بعد کالج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے نوٹس بھی جاری کردیا۔

نوٹس میں بتایا گیا کھانا تیار کرنے والے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ بطور سزا کاٹی جائے گی۔

TAGGED:Featuredانتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے نوٹس بھی جاری کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیٹرول کی قیمت میں کمی: عوام قیاس آرائیوں سے بچیں؛ اوگرا ترجمان
Next Article بینائی متاثر ہونے کا معاملہ ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن پر پابندی لگادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

راولپنڈی کے ایک گھر سے ریچھ کے تین بچے بازیاب؛ وائلڈ لائف کے حوالے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کے علاقے باٹا چوک سے ریچھ کے بچہ کو ریسکیو کا معاملہ میں پیش رفت ہوئی…

September 6, 2023
تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ انتظامیہ قوانین سے لاعلم، رضوان کی کپتانی تماشہ بن گئی

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتانی کے معاملےکو لے کر دلچسپ…

December 28, 2022
دلچسپ و عجیب

بھارت: چلتی بس میں خاتون کے ہاں بچے کا جنم ، شوہر نے بچے کو بس سے نیچے پھینک دیا

پربھنی - انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 19 سالہ لڑکی نے چلتی بس میں ایک بچے کو جنم…

July 16, 2025
کھیل

لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں کشیدہ حالات کے باعث پی ایس ایل میچز کا انعقاد اور ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی…

March 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?