Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 20 چوکے 8 چھکے! پاتھم ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانیوالے پہلے سری لنکن کھلاڑی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > 20 چوکے 8 چھکے! پاتھم ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانیوالے پہلے سری لنکن کھلاڑی
کھیل

20 چوکے 8 چھکے! پاتھم ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانیوالے پہلے سری لنکن کھلاڑی

Published February 10, 2024
Tags: Featured اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا کرکٹ میں ڈبل سنچری
Share
SHARE

پالے کیلے (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے سری لنکن بیٹر بن گئے۔پاتھم نے ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرکے دنیا کے 12ویں بیٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

افغانستان کے خلاف پالے کیلے میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاتھم نسانکا نے 139 گیندوں پر 210 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

سری لنکا کے 26 سالہ اوپنر نے اپنے 50ویں ایک روزہ میچ کے دوران 8 چھکے اور 20 چوکے لگائے اور ناٹ آؤٹ واپس ڈگ آؤٹ میں لوٹے۔

پاتھم نسانکا کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا نے افغانستان کے خلاف 3 وکٹ پر 381 رنز بنائے اور حریف ٹیم کےلیے 382 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 42 رنز سے شکست دی۔

TAGGED:Featuredاوپننگ بیٹر پاتھم نسانکاکرکٹ میں ڈبل سنچری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حالات کا یو ٹرن: عمران خان،شاہ محمود کی ضمانت منظور، شیخ رشید کی رہائی کا حکم
Next Article سندھ پر پھر سے پی پی پی کا راج: تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی میں 100 سے زائد نشستوں پر کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملک میں‌دھرنےمگر بلاول بھٹو سیاسی منظر نامے سے غائب، بھانجوں کے ساتھ مصروف، کیوں؟

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل سیاسی منظر سے…

August 4, 2024
دنیا

کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک

کونگو (ویب ڈیسک): افریقی ملک کونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملے میں 41 سے زائد افراد ہلاک ہو…

June 10, 2024
کھیل

ورلڈکپ 2023: افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، جمعہ کو پہلا وارم اپ میچ

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو…

September 26, 2023
کاروبار

سونے کی قیمت ایک ہی دن میں 9 ہزار روپے کم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 22 ڈالر گھٹ کر…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?