Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک
دنیا

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک

Published August 14, 2025
Tags: 26 افراد ہلاک Featured اٹلی کے جزیرے لمپیڈوزا کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی الٹنے کشتی میں سوار افراد نے لیبیا سے سفر کا آغاز کیا
Share
SHARE

لمپیڈوزا- اٹلی (ویب ڈیسک): اٹلی کے جزیرے لمپیڈوزا کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی جزیرے لمپیڈوزا کے قریب الٹ گئی جس میں 90 سے زائد افراد سفر کر رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم لوگوں کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن بھی جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈوبنے والے 60 افراد کو ریسکیو بھی کیا گیا ہے جن میں 56 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کشتی میں سوار افراد نے لیبیا سے سفر کا آغاز کیا تھا تاہم ان کا تعلق کن کن ممالک سے تھا اس بارے میں تاحال کچھ واضح نہیں ہے۔

TAGGED:26 افراد ہلاکFeaturedاٹلی کے جزیرے لمپیڈوزا کے نزدیکتارکین وطن کی کشتی الٹنےکشتی میں سوار افراد نے لیبیا سے سفر کا آغاز کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 78 ویں جشن آزادی تقریب: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان
Next Article سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی سے منگنی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس کا یوکرینی شہر زاپوریزیہ پر حملہ، 16 شہری زخمی

زاپوریزیہ - یوکرین (ویب ڈیسک): یوکرینی شہر زاپوریزیہ پر روس کے فضائی حملوں میں 16 شہری زخمی ہو گئے۔غیر ملکی…

September 23, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا‘ ہم نے ملک بچایا، اسحاق ڈار

نیویارک (ویب ڈیسک)؛ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو…

July 27, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی میں 2 ہزار سال قبل کے سکے دریافت

(ویب ڈیسک): اٹلی کے جزیرے سسلی پر ماہرین آثار قدیمہ نے رومی دور کے چاندی کے سکوں کا ایک ذخیرہ…

September 12, 2024
پاکستان

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں استفسار…

December 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?