Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس کا یوکرینی شہر زاپوریزیہ پر حملہ، 16 شہری زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس کا یوکرینی شہر زاپوریزیہ پر حملہ، 16 شہری زخمی
دنیا

روس کا یوکرینی شہر زاپوریزیہ پر حملہ، 16 شہری زخمی

Published September 23, 2024
Tags: 7 فضائی حملے کیے Featured روس کے فضائی حملوں میں 16 شہری زخمی یوکرینی شہر زاپوریزیہ
Share
SHARE

زاپوریزیہ – یوکرین (ویب ڈیسک): یوکرینی شہر زاپوریزیہ پر روس کے فضائی حملوں میں 16 شہری زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق زاپوریزیہ کے گورنر ایوان فیڈوروف نے سوشل میڈیا ایپ ٹیلی گرام پر بتایا کہ روس نے شہر اور اس کے اضلاع میں 7 فضائی حملے کیے جس میں13 عمارتیں، تعلیمی ادارے، گاڑیوں، گیراجوں اور رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔یوکرینی وزارت داخلہ نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ امدادی ٹیموں نے تباہ شدہ عمارتوں سے رہائشیوں کو ریسکیو کیا، وزارت کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق روس نے زاپوریزیہ کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی بموں کا استعمال کیا۔

رائٹرز کو ایسی کسی رپورٹ کی تصدیق نہیں ہوئی، جبکہ روس نے بھی اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

دونوں فریقین کی جانب سے ان حملوں کی تردید کی جا رہی ہے لیکن فروری 2022 میں ماسکو کی جانب سے شروع کی گئی جنگ میں ہزاروں یوکرینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

فیڈوروف نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ روس نے زاپوریزیہ کی 12 بستیوں میں اب تک مجموعی طور پر 363 فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔

یوکرینی ایمرجنسی سروسز نے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں امدادی ٹیموں کو ملبہ ہٹاتے اور عمارت میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یوکرینی فضائیہ کا مزید کہنا تھا کہ روس نے رات کے وقت یوکرین کو نشانہ بنانے کے لیے 2 ایئر میزائل اور 4 ڈرون حملےکیے۔

ان کا کہنا تھا کہ 3 ڈرونز کو جوابی کارروائی کرتے ہوئے مشرقی سومی کے علاقے میں مار گرایا، یوکرینی فضائیہ کے مطابق روس کے دونوں میزائل اور ڈرون یوکرین کی دفاعی افواج کے اینٹی ایئر کرافٹ میزائل ڈیفنس کی وجہ سے اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگئے۔

TAGGED:7 فضائی حملے کیےFeaturedروس کے فضائی حملوں میں 16 شہری زخمییوکرینی شہر زاپوریزیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
Next Article مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چینی سائنسدانوں نے تیز ترین رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار کرلیا

گوبی - چین (ٹیک‌ڈیسک): سائنسدانوں کی جانب سے ایک نئے ہیومنائیڈ روبوٹ کا مظاہرہ کیا گیا ہے جو 8 میل…

October 23, 2024
پاکستان

پشاور میں دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): تھانہ ارمڑ کی حدود میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس…

March 15, 2025
کھیل

بھارتی ٹیم200 واں ٹی20 میچ جیتنے کا پاکستانی ریکارڈ نہ توڑسکی، ویسٹ انڈیز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی ٹیم ٹی20 انٹرنیشنل میں 200 میچز کھیلنے والی دوسری ٹیم بن گئی، سب سے پہلے یہ…

August 4, 2023
پاکستان

سیاستدان، جرنیل زور لگا رہے ہیں مگر ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے…

September 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?