Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیو یارک کےکلب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 8 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نیو یارک کےکلب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 8 زخمی
دنیا

نیو یارک کےکلب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

Published August 17, 2025
Tags: Featured امریکی شہر نیو یارک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ سے 3 افراد ہلاک واقعہ بروکلین کاؤنٹی کے ایک کلب میں پیش آیا
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی شہر نیو یارک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بروکلین کاؤنٹی کے ایک کلب میں پیش آیا۔

امریکی میڈیا نے عینی شاہدکا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ حملہ آوروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کا مقصد تاحال واضح نہیں ہوسکا، علاقے کو گھیرے میں لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی شہر نیو یارک میں نامعلوم افراد کی فائرنگفائرنگ سے 3 افراد ہلاکواقعہ بروکلین کاؤنٹی کے ایک کلب میں پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور
Next Article خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈکٹیٹروں کا راستہ روکا، اب مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں؛ زرداری

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ ہم نے عمران خان کی اس لیے نہیں ہٹایا تھا…

November 7, 2023
دنیا

کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟

(ویب ڈیسک): امریکا اور اسرائیل ہتھیاروں اور بارودی مواد کی پابندی سے متعلق ایک دوسرے پر جوابی وار کررہے ہیں،…

May 11, 2024
دنیا

اقتدارسنبھالا تو بنگلا دیش غریب اور ناکام ریاست تھی، والدہ بہت مایوس ہیں، اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی؛ معذول وزیراعظم حسینہ واجد کا بیٹا

ڈھاکہ (ویب‌ڈیسک): بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے والی وزیراعظم…

August 5, 2024
دنیا

انڈیا مالدیپ تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی:10 مئی تک بھارتی فوجیوں کومالدیپ چھوڑنے کا حکم

مالی(ویب ڈیسک): صدر محمد معیزو نے کہا ہے کہ بھارت کے کسی فوجی کو مالدیپ میں 10 مئی کے بعد…

March 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?