Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درج
پاکستان

عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درج

Published September 29, 2024
Tags: Featured مقدمے کے متن کے مطابق سابق نئے مقدمات تھانہ نیو ٹاؤن اور تھانہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): راولپنڈی: پولیس نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیاقت باغ مری روڈ احتجاج کال پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 3 نئے مقدمات درج کر لیے.عمران خان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ 7 اے ٹی اے کی دفعہ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا گیا جبکہ مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھی نامزد کیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق سابق وزیراعظم نے اڈیالہ جیل سے مظاہروں کی کال دی اور کارکنوں کو قومی اداروں کے خلاف اکسایا۔

نئے مقدمات تھانہ نیو ٹاؤن اور تھانہ سول لائن پولیس نے درج کیے جن میں اقدام قتل اور دہشت گردی کی دو دفعات جبکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی بھی شامل ہے۔

پنجاب حکومت، قومی اداروں پر تنقید، توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو اور پتھراؤ کے بھی الزامات لگائے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredمقدمے کے متن کے مطابق سابقنئے مقدمات تھانہ نیو ٹاؤن اور تھانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ٹول پلازہ پر پولیس کا صحافیوں پر تشدد
Next Article سوراب اور قلات میں زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر پابندی عائد

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے پیشِ نظر پابندی لگا دی گئی۔بھارتی…

August 11, 2025
پاکستانتازہ ترینکاروبار

حکومت نے 5 منافع بخش پاورکمپنیوں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک): حکومت نے 5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق جن…

April 27, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کیجانب روانگی کیلئے تیار،پاکستانی سیٹلائیٹ کو چاند کےمدار پر پہنچایا جائیگا

بیجنگ (ٹیک‌ڈیسک): چین چاند پر ایک نیا مشن چینگ ای 6 مئی کے آغاز میں بھیج رہا ہے جو اس…

April 29, 2024
پاکستانکھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:کھلاڑیوں میں‌کوآرڈینیشن کا فقدان تھا؛سینیئر منیجر وہاب ریاض کی رپورٹ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر…

June 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?