Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی
پاکستانصحت

پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس ظاہر، رواں سال تعداد 32 ہوگئی

Published October 8, 2024
Tags: 18 مہینےکا بچہ پولیو وائرس سے متاثر Featured جیکب آباد، کراچی کے ضلع ملیر اور ڈیرہ اسماعیل خان ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع ملیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے ہیں، جیکب آباد کی تحصیل ٹُھل میں 32 مہینے کی بچی اور 18 مہینےکا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا۔ ضلع ملیر کی تحصیل بن قاسم میں 72 مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 22 مہینے کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوگیا، جس کے بعد ملک میں رواں سال پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 32 ہوگئی۔

پاکستانی حکام اور بین الاقوامی ماہرین نے اکتوبر میں مزید کئی بچوں کے پولیو سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق پاکستان میں سال کے آخر تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 55 سے 65 تک پہنچ سکتی ہے۔

TAGGED:18 مہینےکا بچہ پولیو وائرس سے متاثرFeaturedجیکب آباد، کراچی کے ضلع ملیر اور ڈیرہ اسماعیل خانملک میں پولیو کے مزید 4 کیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ
Next Article عمران، گنڈاپور اور دیگران کیخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عوام کو 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل ملے گا، پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

(ویب ڈیسک ):پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس…

July 10, 2024
کھیل

محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔انگلینڈ…

October 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار

نوائیڈہ - ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا…

October 29, 2024
پاکستان

پری مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

(ویب ڈیسک):محکمہ موسمیات نے پری مون سون کی بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?