Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی، 4 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی، 4 افراد زخمی
پاکستانتازہ ترین

کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی، 4 افراد زخمی

Published February 20, 2023
Tags: شہر قائد کلفٹن بلاک 4 لفٹ گرنے
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 4 کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے سے 02خواتین سمیت02 مرد ذخمی ہوگئے۔

ایک نجی نیوزچینل کے مطابق کلفٹن کے بلاک چار کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے کا واقعہ رات گیارہ بجے اُس وقت پیش آیا جب اُس میں دو خواتین سمیت چار لوگ سوار تھے۔

لفٹ بالائی منزل سے سیدھی نیچے کی طرف آگئی جس کے نتیجے میں اندر موجود چاروں لوگ معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کے ذریعے کلفٹن میں ہی قائم نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جن کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں ۔

TAGGED:شہر قائدکلفٹن بلاک 4لفٹ گرنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چکوال: باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 60 زخمی
Next Article ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پاکستان بار کونسل کا ’عدالتی بل‘ پر حکم امتناع کیخلاف کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے قانون پر عدالتی حکم امتناع کے خلاف پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر…

April 17, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

(ویب ڈیسک): ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں…

June 19, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھاسکیں: عطا تارڑ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71ء والے حالات…

May 27, 2024
پاکستان

نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 108 پلیٹیں جل گئیں

نو شہرو فیروز (ویب ڈیسک): نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 100 سے زائد…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?