Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار
پاکستانتازہ ترین

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار

Published October 6, 2023
Tags: متعدد بار سعودی عرب، ایران اور عراق جاچکے ہیں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): ایف آئی اے نے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودیہ جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کیا جن میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائیرپورٹ پر آف لوڈ کیا، ملزمان بھیک مانگنے کے لیے متعدد بار سعودی عرب، ایران اور عراق جاچکے ہیں، ملزمان کو سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔

ترجمان کے مطابق بھیک کے ذریعے کمائی کی گئی رقم کا آدھا حصہ ایجنٹ کو دینا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزمان اور ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:متعدد بار سعودی عرب، ایران اور عراق جاچکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی : حرا خان
Next Article ہردیپ سنگھ قتل معاملہ: امریکا کا بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی ایئرپورٹ: بیرون ملک سےجعلی پاکستانی پاسپورٹ پر آنے والا ایک اورافغانی گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): بیرون ملک سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی آنے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف…

March 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

شب برات:کل سندھ میں تمام تعلیمی ادارےبند رہیں‌گے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ ملک…

March 7, 2023
پاکستان

نیا پینڈورا باکس کھل گیا:اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، جسٹس (ر) شوکت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر مطالبہ کیا…

March 27, 2024
تازہ ترینصحت

نیدرلینڈز کے ایک ریستوران کے باورچی نے ساتھیوں‌کو بھنگ ملا کیک کھلادیا، کئی بے ہوش

زیلینڈ (ہیلتھ ڈیسک): نیدرلینڈز کے ایک ریستوران میں ریٹائر ہونے والی باورچی جو اپنے ساتھیوں کو ایک خاص انداز میں…

November 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?