Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ
دنیا

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

Published May 3, 2024
Tags: Featured اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے مطابق مقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے والے غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے۔اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں جو تباہی ہوئی وہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی تباہی ہے جس میں ہونے والا جانی نقصان انتہائی غیر معمولی ہے جس کی جنگ عظیم دوئم کے بعد سے کوئی مثال موجود نہیں۔

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہید
ایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظم
دوسری جانب عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز رفح میں ایک گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوئے جن میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض درجنوں اسرائیلوں نے نواحی علاقے جبال العرما پر دھاوا بول دیا جس کے باعث علاقے میں وارننگ سائرن بھی بجائے گئے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بعض اوقات صہیونی فوج کا بھی سہارا لیتے ہیں اور فلسطینی شہریوں پر حملے کرتے ہیں، غزہ جنگ کے دوران اب تک ایسے 800 حملے کیے گئے ہیں جن میں نہ صرف انسانی جانیں ضائع ہوئیں بلکہ املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

TAGGED:Featuredاقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے مطابقمقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں نہم و دہم کے امتحانات: 505 مراکز قائم، امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذہوگا؛ چیئرمین میٹرک بورڈ
Next Article او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مختصرفلم ’نور‘ کانزورلڈفلم فیسٹیول میں صحت کی بہترین فلم قرار

کانز (شوبز ڈیسک): پاکستانی مختصر فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔عمر…

March 2, 2023
پاکستانکاروبار

ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی، 35 سال کے بل دکھا سکتا ہوں: خواجہ آصف کا سوشل میڈیا پر بیان جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پارلیمنٹ کے ممبران کی بجلی مفت نہیں ہوتی، میں…

July 28, 2024
پاکستان

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس نے عدالت کو بتادیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد:عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کے حوالے سے پولیس نے عدالت کو تفصیلات…

November 14, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے؛ اقوام متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں…

October 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?