Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے
پاکستان

پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز گنڈاپور کی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے

Published July 17, 2025
Tags: Featured پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز خیبرپختونخوا کے 59 فیصد شہری صوبائی حکومت سے ناراض صوبے میں بیروزگاری میں اضافے
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے 59 فیصد شہری صوبے میں بیروزگاری میں اضافے پر پریشان ہیں اور پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز صوبے میں ترقیاتی پروگرام شروع نہ کرنے پرصوبائی حکومت سے ناراض ہیں۔ گیلپ پاکستان نے خیبرپختونخوا سے عوامی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 67 فیصد شہریوں نے بیروزگاری میں کمی کےلیے اقدامات نہ کرنے پرصوبائی حکومت سے شدید ناراضی کا اظہار کیااور 59 فیصد شہری صوبے میں بیروزگاری میں اضافے پر پریشان نظر آئے۔

سرو ےمیں 63 فیصد نے خیبرپختونخوا میں کاروبار شروع کرنےکو مشکل قراردیا اور 59 فصد نے پنجاب سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے مقابلے میں پنجاب میں کاروبار کرنا آسان ہے۔

سروے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کےلیے صوبائی حکومت کے پروگرا م سے 54 فیصد شہری لاعلم نظرآئے البتہ 27 فیصد نے صوبائی حکومت کے پروگرامز سے مطمئن ہونے کا کہا ۔

55 فیصد شہری صوبے میں ترقیاتی پروگرام شروع نہ کرنے پر بھی صوبائی حکومت سے ناراض نظرآئے۔

ناراض ووٹرز کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے سڑکوں کی بہتری سمیت کوئی پروگرام شروع نہیں کیا اور ناراضی کا اظہارکرنے والوں میں پی ٹی آئی کے 43فیصد ووٹرز بھی شامل دکھائی دیے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرزخیبرپختونخوا کے 59 فیصد شہریصوبائی حکومت سے ناراضصوبے میں بیروزگاری میں اضافے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلوریڈا میں15 سالہ لڑکی نے مگرمچھ سے مقابلہ کرکےخود کو زندہ بچالیا
Next Article بشریٰ بی بی کا بیٹا موسیٰ مانیکا آپے سے باہر، فائرنگ کرکےملازم کو زخمی کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھ

(ویب ڈیسک):‌ کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھے…

June 15, 2024
دلچسپ و عجیب

غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی

واراناسی (ویب ڈیسک): بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں…

October 28, 2023
دنیا

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

(ویب ڈیسک):شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا، اسرائیلی ٹینک کی عمارت پر گولہ…

May 17, 2024
دلچسپ و عجیب

بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی

بنگلور (ویب ڈیسک): بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?