Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات
دنیا

امریکی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات

Published June 19, 2023
Tags: Featured چینی وزیرخارجہ کو واشنگٹن آنے کی دعوت واضح، ٹھوس اورمعیاری بات چیت ہوئی
Share
SHARE

بیجنگ (ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے دو روزہ دورے کے موقع پر چینی وزیر خارجہ چن گانگ سے وفد کے ہمراہ ساتھ ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات کی، ملاقات میں چینی محکمہ خارجہ کا وفد بھی شریک رہا۔وزرائے خارجہ کی ملاقات کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انٹونی بلنکن کی چینی وزیرخارجہ سے واضح، ٹھوس اورمعیاری بات چیت ہوئی ہے، ملاقات کے دوران بلنکن نے سفارتکاری کی اہمیت اور مواصلات کے چینلز کھلے رکھنے پر زور دیا ہے۔

Today, I met with People’s Republic of China State Councilor and Foreign Minister Qin Gang in Beijing and discussed how we can responsibly manage the relationship between our two countries through open channels of communication. pic.twitter.com/dPkd0aWQ5J

— Secretary Antony Blinken (@SecBlinken) June 18, 2023

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے مشترکہ بین الاقوامی مسائل پر تعاون کے مواقع پر بھی بات کی جبکہ رابطوں کے تسلسل کیلئے چینی وزیرخارجہ کو واشنگٹن آنے کی دعوت بھی دی گئی۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ انٹونی بلنکن کی دعوت کے جواب میں چینی وزیر خارجہ نے مناسب وقت پر امریکا آنے کی حامی بھرلی ہے۔

5 گھنٹے طویل ملاقات کے بعد انٹونی بلنکن عشائیے میں شرکت کیلئے چلے گئے جبکہ آج ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ چینی حکام سے دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور تجارتی تنازعات پر بھی بات کریں گے۔

واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بائیڈن انتظامیہ سے چین کا دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ عہدیدار ہیں۔

TAGGED:Featuredچینی وزیرخارجہ کو واشنگٹن آنے کی دعوتواضح، ٹھوس اورمعیاری بات چیت ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا
Next Article کائنات کے راز کھولتی وہ فلم جو آپ بار بار دیکھنے پرمجبور ہو جائیںگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

70 ہزار سے زائد پاکستانی پرائیویٹ حجاج کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں پرائیویٹ حجاج کے لیے تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے تحت تقریباً 70 سے 75…

March 17, 2025
کھیل

بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی، ٹی20 ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کریںگے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹر بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنادیا…

March 31, 2024
انٹرٹینمنٹ

’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘، امریکی گلوکارہ کی حالیہ ٹی وی انٹری پر پلاسٹک سرجری کروانےکی بازگشت

نیو یارک (شوبز ڈیسک): حال ہی میں منگنی کی وجہ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والی امریکی گلوکارہ…

October 6, 2025
دلچسپ و عجیب

بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ، عمارت کو تہس نہس کردیا

تامل ناڈو - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس…

January 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?