Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
دنیا

امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

Published July 16, 2023
Tags: Featured اس علاقے میں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں ان علاقوں میں آبادی نہ ہونے کے برابر ہے
Share
SHARE

آئی لینڈز – الاسکا(ویب ڈیسک): امریکی ریاست الاسکا میں اتوار کو علی الصبح 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز نے پہلے زلزلے کی گہرائی 9.3کلو میٹر اور کی شدت 7.4 بتائی تھی مگر پھر اسے بدل دیا۔بعد ازاں بتایا گیا کہ زلزلے کی گہرائی 32.6 کلومیٹر جبکہ اس کی شدت 7.2 تھی۔

امریکی سونامی وارننگ سسٹم کی جانب سے زلزلے کے بعد قریب واقع علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔

الاسکا زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ Aleutian آئی لینڈز میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کو رپورٹ نہیں کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے سے بہت کم افراد کے متاثر ہونے کا امکان ہے کیونکہ ان علاقوں میں آبادی نہ ہونے کے برابر ہے۔

خیال رہے کہ الاسکا کے اس علاقے میں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاس علاقے میں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیںان علاقوں میں آبادی نہ ہونے کے برابر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی
Next Article سمونا چکرورتی شو کے دوران کپل شرما کی حرکت سے خفا ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے اپنی بات سے پھر یوٹرن لے لیا: میاں افتخار حسین

نوشہرہ (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

August 4, 2024
کھیل

کولمبو : پاکستان کی شاندار باؤلنگ، سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان…

July 24, 2023
کھیل

اپنے بیٹےکوحافظ قرآن بنانا چاہتا ہوں؛ شعیب ملک

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں۔ایک…

May 20, 2023
کھیل

ٹی20 میچ:بھارت کی نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست دے دی ۔بھارت…

February 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?