Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مورو کے قریب بس اور کار میں ٹکر ، مختیارکار کشمورکی فیملی کے 7 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مورو کے قریب بس اور کار میں ٹکر ، مختیارکار کشمورکی فیملی کے 7 افراد جاں بحق
پاکستان

مورو کے قریب بس اور کار میں ٹکر ، مختیارکار کشمورکی فیملی کے 7 افراد جاں بحق

Published June 30, 2023
Tags: Featured واقعہ مورو کے قریب دو میل کے مقام پر پیش آیا
Share
SHARE

نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک): مورو کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بس اور کار میں تصادم کا واقعہ مورو کے قریب دو میل کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوئے جو گاڑی میں سوار تھے جبکہ بس میں موجود 10 سے زائد مسافر معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی عید منانے اپنے آبائی گھر جارہی تھی۔ کوچ میں سوار مسافر معمولی زخمی ہوئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مورو اور نواب شاھ اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کا بتانا ہے کہ مختیار کار کشمور اعجاز برڑو کی فیملی کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں 4 خواتین ایک بچی سمیت کار سوار تمام 7 افراد جان بحق ہو گئے تاہم اس اطلاع کی مقامی سطح پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

TAGGED:Featuredواقعہ مورو کے قریب دو میل کے مقام پر پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ
Next Article مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم کا واضح اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

زندہ اور خیریت سے ہوں،موت کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی؛سعیدہ امتیاز

کراچی (شوبز ڈیسک): متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نژاد امریکی و پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ…

April 19, 2023
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نے اعتماد کھودیا: نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکام

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں خود ہمارا اپنا وزیراعظم بنجمن نیتن…

July 8, 2024
پاکستاندنیا

امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے…

October 24, 2024
پاکستان

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کاکیس: حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس…

August 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?