Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ
انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ

Published June 30, 2023
Tags: Featured کیلیفورنیا میں موجود گوگل اور فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز سے رابطہ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ قتل کیس میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیسن (سی بی آئی) نے سشانت سنگھ کے قتل کا سُراغ لگانے کیلئے امریکہ سے رابطہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سی بی آئی نے کیلیفورنیا میں موجود گوگل اور فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز سے رابطہ کر کے ان سے سشانت سنگھ راجپوت کی ڈیلیٹ پوسٹ، ای میلز اور میسجز کی تفصیل حاصل کرنے کیلئے درخواست دی ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ 14 جون 2020 کو ان کے ساتھ کیا ہوا تھا۔

سی بی آئی کا کہنا ہے کہ وہ گوگل اور فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں اُمید ہیں کہ ٹیکنیکل ٹیم کی مدد سے کوئی سُراغ مل سکے۔

یاد رہے کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ اداکار کی موت کو خودکشی بتایا گیا تھا تاہم ان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ سشانت کا قتل ہوا ہے جس کی تفتیش تاحال جاری ہے۔

TAGGED:Featuredکیلیفورنیا میں موجود گوگل اور فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز سے رابطہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شکاگو یونیورسٹی:عالمی سائنس کانفرنس میں سندھ کے شایان میمن کا تحقیقی مقالہ 200 میں سے پہلا نمبر قرار
Next Article مورو کے قریب بس اور کار میں ٹکر ، مختیارکار کشمورکی فیملی کے 7 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندلچسپ و عجیب

کراچی: خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا، 2 انتقال کرگئے، 3 کی حالت نازک

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ بچوں میں سے دو…

July 23, 2025
صحت

ہارمونز اور کیمکلز ہمارے دل اور نشو نما پر کیااثرات مرتب کرتے ہیں؟

لاس اینجلس (ہیلتھ ڈیسک): خون میں پائے جانے والے فارایور کیمیکلز بچوں کی نشونما میں رکاوٹ قرار دیے گئے ہیں.…

March 21, 2023
پاکستانصحت

سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 اموات

کراچی (ھیلتھ ڈٰیسک) ؛ سندھ میں دماغ خور امیبا نیگلیریا فولیری کی وجہ ایک ہفتے میں 3 افراد موت کے…

July 14, 2024
پاکستان

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ…

September 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?