Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 9 ارب آمدنی اور 9 ارب سود ہے، ملک کیسےچل سکتا ہے: گوہراعجاز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 9 ارب آمدنی اور 9 ارب سود ہے، ملک کیسےچل سکتا ہے: گوہراعجاز
پاکستانکاروبار

9 ارب آمدنی اور 9 ارب سود ہے، ملک کیسےچل سکتا ہے: گوہراعجاز

Published September 23, 2023
Tags: 90 دن میں آپ کو پائیدار حل دینا چاہتا ہوں Featured
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وفاقی وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ کون سا ملک 9 ارب آمدنی اور 9 ارب سود کے ساتھ چل سکتا ہے؟ ہمیں فنڈ کی ضرورت ہے، کیپیٹل مارکیٹ کو استعمال کریں۔کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے گوہراعجاز کا کہنا تھا کہ ڈالر کا ریٹ گرنے سے بیرونی سرمایہ کاری کہاں سے آئے گی؟ اسمگلنگ میں نے رکوا دی ہے، ڈالر کا بھاؤ 260 ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ 1986 میں جو باتیں کررہے تھے آج بھی وہی کررہے ہیں، انتظار کرتے ہیں کہ سعودی عرب، چین پیسے دے دے گا، جو کرنا ہے وہ ہمیں کرنا ہے، میرے پاس 90 دن ہیں میں آپ کو پائیدار حل دینا چاہتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان 300 سے 3000 ارب ڈالر کی معیشت ہے، ملک کو 25 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کی ضرورت ہے۔

گوہراعجاز کا کہنا تھا کہ پہلی بار 1989 میں کراچی چیمبر کا الیکشن لڑا تھا، کراچی چیمبر آنا گھر آنے کے مترادف ہے، سود حرام ہے مجھے 10 سال پہلے یہ بات سمجھ آگئی تھی۔

TAGGED:90 دن میں آپ کو پائیدار حل دینا چاہتا ہوںFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوڈان میں‌فوجی بغاوت، لڑائی میں‌5 ہزار افراد ہلاک،آرمی چیف مذاکرات پر آمادہ
Next Article کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

FBR نےبھی عوام پرنشتر داغ دیا:ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف…

July 23, 2024
دنیا

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

(وٰٰٰیب ڈیسک‌):سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے…

July 31, 2023
پاکستان

باقی ملک کا کیا ہوگا؟ : 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری…

November 27, 2024
پاکستانکاروبار

آج ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ہوگی کمی یا اضافہ، جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?