Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب
پاکستان

2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب

Published July 15, 2024
Tags: Featured بعد ازاں عدالت نے کے الیکٹرک کے جواب پر دلائل طلب کرتے وئے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی۔ کے الیکٹرک نے اپنے جواب میں درخواست گزار کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہمارے 70 فیصد فیڈرز لوڈ شیڈنگ سے
Share
SHARE

(ویب‌ڈٰیسک): کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہےکہ 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔

سندھ ہائیکورٹ میں گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں کے الیکٹرک کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کرایا گیا۔

کے الیکٹرک نے اپنے جواب میں درخواست گزار کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہمارے 70 فیصد فیڈرز لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں، 30 فیصد فیڈرز پرچوری اورکنڈے کےخلاف کارروائی میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوسکتی ہے۔

کے الیکٹرک نے عدالت کو بتایا کہ ہیٹ ویو میں45 ڈگری والےعلاقوں میں دن ڈیڑھ سے شام ساڑھے 4 بجےتک لوڈ شیڈنگ نہیں کی، بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے منصوبہ نیپرا کے حوالے کردیا گیا ہے، اس منصوبے کے تحت 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔

کے الیکٹرک نے اپنے جواب میں مزید کہا کہ اگر کہیں تکنیکی خرابی سے بجلی جاتی ہے تو وہ لوڈ شیڈنگ کے زمرے میں نہیں آتا، بجلی چوری اور غیرقانونی تعمیرات والوں کے خلاف دیگرکارروائی کررہے ہیں۔

دوران سماعت جماعت اسلامی نے استدعا کی کہ کے الیکٹرک کو ہیٹ ویو میں بلا تعطل بجلی دینے کی ہدایت کی جائے۔

بعد ازاں عدالت نے کے الیکٹرک کے جواب پر دلائل طلب کرتے وئے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredبعد ازاں عدالت نے کے الیکٹرک کے جواب پر دلائل طلب کرتے وئے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی۔کے الیکٹرک نے اپنے جواب میں درخواست گزار کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہمارے 70 فیصد فیڈرز لوڈ شیڈنگ سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا
Next Article پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور.
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

برطانوی کابینہ میں‌اکھاڑ پچھاڑ: وزیر داخلہ برطرف، ڈیوڈ کیمرون کی واپسی کا امکان

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ کو برطرف کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی…

November 13, 2023
دنیا

غزہ پر مظالم: اسرائیل سےتعلقات ختم کرنیکا سلسلہ جاری،امریکی ملک بلیز کا بھی اعلان

بلیز - امریکا (ویب ڈیسک): لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔خبر ایجنسی کے مطابق…

November 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ:عمران،PTIرہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان…

March 19, 2023
کھیل

ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں سب سے با…

May 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?