Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاوید اختر کو اپنی اورشبانہ کی شادی سے زیادہ دوستی پر ناز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جاوید اختر کو اپنی اورشبانہ کی شادی سے زیادہ دوستی پر ناز
انٹرٹینمنٹ

جاوید اختر کو اپنی اورشبانہ کی شادی سے زیادہ دوستی پر ناز

Published February 19, 2023
Tags: Featured دوستی اور شادی شبانہ اعظمی نغمہ نگار جاوید اختر
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک):بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اپنی اور اداکارہ شبانہ اعظمی کی دوستی پر بات کی ہے۔

لاہور میں فیض فیسٹیول میں شرکت کے دوران جاوید اختر نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ میں نےایک جگہ لکھا ہےکہ میری اورشبانہ کی دوستی اتنی اچھی ہےکہ شادی بھی اس کاکچھ نہیں بگاڑسکی۔

دوران گفتگو جاوید اختر نے لاہور کی انفرادیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لاہورمیں عمدہ لوگ ہیں، محافل کمال ہوتی ہیں، آئندہ کبھی بلائیں توایک ہفتے کیلئے بلائیں، تین روز میں میرا کام نہیں بنتا، لوگ اچھےلگنےلگتےہیں اور لاہور سے واپس جانےکاوقت ہوجاتاہے۔

دوسری جانب معروف شاعر فیض کی شاعری پر بات کرتے ہوئے بھارتی نغمہ نگار نے کہا کہ فیض کی شاعری میں چاندنی والی خوبی ہے، چاندنی جہاں گرے منظر خوبصورت کردیتی ہے، جیل کوئی خوبصورت جگہ نہیں لیکن فیض کی شاعری پڑھ کر لگتا ہے کہ جیل جاؤں۔

TAGGED:Featuredدوستی اور شادیشبانہ اعظمینغمہ نگار جاوید اختر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا
Next Article عمران خان پر 60 دن مٰیں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومتی اقدامات عوام کے لیے بے سود: یوٹیلیٹی اسٹورز پر پھر چینی کا بحران

کراچی (ویب ڈیسک): یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر…

October 6, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نےشبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 پارلیمینٹرین کو نااہل کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب کو نااہل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے 9 ارکان اسمبلی…

August 5, 2025
صحت

کسٹمز کارروائی،3 کروڑ کے جانوروں کےانجکشن برآمد، موتی والا سمیت 4 افراد گرفتار

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کسٹم انٹیلی جنس نے ایک بڑی کارروائی میں 3 کروڑ سے زائد مالیت کے جانوروں کے مضر…

May 20, 2023
پاکستان

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے 20 افراد کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئیں، ان…

April 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?