Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اولمپک کوالیفائرز کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > اولمپک کوالیفائرز کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان
کھیل

اولمپک کوالیفائرز کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان

Published April 1, 2023
Tags: Featured فلپائن کے خلاف میچ کوالیفائر میچز تاجکستان میں شروع ہوںگے
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ماریہ خان کپتان، ملیکہ نور ان کی نائب ہوں گی۔منتخب پلیئرز میں ماریہ خان کپتان، ملیکہ نور نائب کپتان ہوں گی۔ دیگر کھلاڑیوں میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، اسرا خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار اور زہمینہ ملک شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مڈ فیلڈرز میں ماریہ خان، علیزہ صابر، آمنہ حنیف، انوشے عثمان، ماروی بیگ، رامین فرید اور سوہا ہیرانی شامل ہیں۔

ڈیفینڈرز میں ملیکہ نور، مشال بھٹی، نزالیہ صدیقی، صاحبہ شیردل، سارہ خان اور صوفیہ قریشی جبکہ گول کیپرز فاطمہ ناز، نشا اشرف اور رومیسا خان شامل ہیں۔

کوالیفائر میچز 5 اپریل سے ہسور سینٹرل اسٹیڈیم، تاجکستان میں شروع ہوں گے۔

پاکستان ویمنز ٹیم اپنی مہم کا آغاز 5 اپریل کو فلپائن کے خلاف میچ سے کرے گی، دوسرا مقابلہ 8 اپریل کو ہانگ کانگ اور تیسرا میچ تاجکستان سے 11 اپریل کو کھیلاجائےگا۔

TAGGED:Featuredفلپائن کے خلاف میچکوالیفائر میچز تاجکستان میں شروع ہوںگے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا
Next Article چیف جسٹس سمیت 3 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پرغور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سابقہ مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور اور شاہد کپور ایک بار پھر بڑے پردے…

September 20, 2023
دنیا

اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے؛ فلسطینی صدر

غزہ (ویب ڈیسک): فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ…

June 9, 2024
دنیا

تہران: ریسٹ ہاؤس پر اسرائیلی میزائل حملہ:حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید…

July 31, 2024
دنیا

امریکہ کی کھل کراسرائیل کی حمایت،عرب ممالک کا جنگ بندی کا مطالبہ رد کردیا

عمان (ویب ڈیسک): اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر…

November 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?