Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چکوال: باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 60 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چکوال: باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 60 زخمی
پاکستان

چکوال: باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 60 زخمی

Published February 20, 2023
Tags: Featured بس حادثے میں12 ہلاک چکوال میں کلرکہار کے قریب
Share
SHARE

چکوال (ویب ڈیسک): چکوال میں کلرکہار کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہور جارہی تھی کہ کلرکہار کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، بس میں باراتی سوار تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر دوسری ٹریک پر چڑھ گئی اور دوسرے ٹریک سے آنے والی 3گاڑیوں سے بھی ٹکرائی ، جاں بحق ہونے والوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

اس سے قبل چکوال کی ڈپٹی کمشنر قرۃ العین ملک نے بتایا تھا کہ بس حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ بس سے اب تک 64 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

واقعے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

TAGGED:Featuredبس حادثے میں12 ہلاکچکوال میںکلرکہار کے قریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست
Next Article کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی، 4 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات میں طلبہ سے ناانصافی ہوئی، کمیٹی رپورٹ میں اعتراف

(ویب ڈیسک ):انٹر بورڈ کراچی میں 11ویں جماعت کے طلبہ کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر سندھ حکومت کی…

February 13, 2024
پاکستان

فلور ملوں کو گندم کا کوٹہ ڈبل ہوگیا، آٹا بحران پرپھربھی کنٹرول نہیں

لاہور (نجات نیوز): گندم اور آٹے کے بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویر الٰہی نے فلور…

January 8, 2023
پاکستانصحت

کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ…

January 14, 2024
پاکستان

کراچی: رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کردی گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں…

November 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?