Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا نام دے دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا نام دے دیا
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا نام دے دیا

Published February 20, 2023
Tags: Featured پہاڑی کو چاند کے جنوبی قطب خاتون سائنسداں مونس موٹن کا نام
Share
SHARE

پیساڈینا، کیلیفورنیا (ٹیسک ڈیسک): چاند کے جنوبی قطب پر ایک پہاڑی شہابی تصادم سے پیدا ہوئی ہے جسے اب ناسا نے اپنی خاتون سائنسداں اور کمپیوٹر پروگرامر کے نام سے معنون کیا ہے۔اب اس پہاڑ جیسی ساخت کو ’مونس موٹن‘ کا نام دیا گیا ہے جو درحقیقت ایک خاتون کمپیوٹر پروگرامر ملیبا روئے موٹون کے نام پر ہے۔

Melba Roy Mouton—a NASA mathematician and key figure in the Apollo era—is being honored with the naming of a mountain on the Moon’s South Pole.

Mons Mouton is the future landing site of VIPER, our rover set to explore the lunar surface for Artemis: https://t.co/Fng8iiGOWp #BHM pic.twitter.com/2tY4EQ9V1Z

— NASA (@NASA) February 15, 2023

اگرچہ یہ ابھار نما پہاڑی ایک عرصے سے سائنسدانوں کے علم میں تھی لیکن حال ہی میں ناسا کے وائپر (وولیٹائل انویسٹٰ گیٹنگ پولر ایکسپلوریشن روور) مشن کے ماہرن نے اس کی تجویز دی ہے۔

یہ پہاڑ نما ابھار ایک گڑے کی وجہ سے بنا ہے اور یہ گڑھا غیرمعمولی شہابی تصادم سے بنا ہے۔

واضح رہے کہ وائپر مشن چاند پر انسانوں کی رسائی کے ایک بڑے منصوبے آرٹیمس کا حصہ ہے جو اسی مقام پر اترے گا اور اپنی تحقیقات کرے گا۔

وائپر پروگرام کے ماہرین نے ’بین الاقوامی فلکیاتی تنظیم‘ (آئی اے یو) کو میلبا موٹن پہاڑی کا نام بھجوادیا ہے جسے جلد منظور کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ میلبا روئے موٹن کا انتقال 1990 میں ہوا تھا اور انہوں نے ناسا کے کئی ایک مشن میں غیرمعمولی کردار ادا کیا تھا۔

TAGGED:Featuredپہاڑی کوچاند کے جنوبی قطبخاتون سائنسداںمونس موٹن کا نام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مرغی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،فی کلو 800 روپے فروخت
Next Article عمران خان کو شام 5 بجے تک کورٹ میں پیش ہونے کی آخری مہلت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کی آئی پی پیز کو وارننگ: معاہدے رضاکارانہ ختم کرو ورنہ نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ!

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے…

September 23, 2024
دلچسپ و عجیب

یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی

قازان -روس (ویب ڈیسک): روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس…

October 29, 2023
پاکستانکاروبار

گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ فی الحال مؤخر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران وفاقی کابینہ تقسیم ہوگئی، جس…

February 14, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان میں رمضان کی آمد “مرحبا” کے بجائے “منافع، منافع”

کراچی (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے ہیں، بازاروں میں سبزیوں ،…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?