Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا بھتا اسٹیٹ بن گیا،سال میں1کروڑ سے زیادہ بھتے کی کالز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا بھتا اسٹیٹ بن گیا،سال میں1کروڑ سے زیادہ بھتے کی کالز
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا بھتا اسٹیٹ بن گیا،سال میں1کروڑ سے زیادہ بھتے کی کالز

Published February 21, 2023
Tags: بھتا وصولی کالز کے پی میں
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا (کے پی) میں بھتا وصولی کے لیےکالز میں اضافہ ہوا ہے،گذشتہ سال ایک کروڑ سے زیادہ بھتا کالز شہریوں کو موصول ہوئی ہیں۔حکام کے مطابق بھتےکے لیے بیشترکالز افغانستان کے نمبروں سے آتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان گنڈا پور نے فنانشل کرائم یونٹ قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے، ڈی آئی جی سطح کا پولیس افسر فنانشل کرائم یونٹ کا سربراہ ہوگا۔

حکام کے مطابق بھتا کالز کیسز میں ملزمان کی نشاندہی اورگرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائےگی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حکام نے بھتا کالز کا معاملہ افغانستان کے ساتھ اٹھانےکا بھی فیصلہ کیا ہے، افغان حکومت سے بھتا خوروں کے خلاف کارروائی کے لیے تعاون مانگا جائے گا۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ فنانشل کرائم یونٹ کے قیام کا مقصد دہشت گردی میں استعمال ہونے والے پیسوں کے ذرائع کو روکنا ہے، منی لانڈرنگ کا سدباب اور بھتا خوری کیسز سے نمٹنےکے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ بھتا خوری، اغوا برائے تاوان اور منی لانڈرنگ اب برداشت نہیں ہوگی۔

TAGGED:بھتا وصولیکالزکے پی میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اس ماحول میں کام نہیں کرسکتا،نیب چیئرمین آفتاب سلطان کا استعفیٰ
Next Article 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے،سپورٹ نہیں کیا جاسکتا؛ محمد زبیر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک ): پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں پیش آیا جہاں مسافر وین میں گیس…

July 8, 2023
پاکستان

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو…

November 6, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم…

August 25, 2023
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ…

July 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?