Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا
پاکستان

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا

Published November 23, 2024
Tags: Featured انہوں نے کہاکہ مجھ سمیت پورا سرکاری ذرائع نے بتایاکہ وفد کرم میں امن وامان کا جائزہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وفد موجود تھا اور وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر روانہ ہوا تھا۔

ذرائع نے بتایاکہ وفد کرم میں امن وامان کا جائزہ لینے اور امن جرگے کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے جا رہا تھا جس میں چیف سیکرٹری اسلم چوہدری ،کمشنرکوہاٹ ڈویژن، ڈی آئی جی کوہاٹ اور دیگر شریک تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تاہم ہیلی کاپٹر نے محفوظ لینڈنگ کی اور خیبرپختونخوا حکومت کا وفد محفوظ رہا۔

دوسری جانب جیو نیوز سے گفتگو میں وزیرقانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم کا کہناتھاکہ سرکاری ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

انہوں نے کہاکہ مجھ سمیت پورا سرکاری وفد بالکل محفوظ ہے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے کہاکہ مجھ سمیت پورا سرکاریذرائع نے بتایاکہ وفد کرم میں امن وامان کا جائزہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا.
Next Article اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی:رات گئے اسنیپ چیکنگ، اسلحہ کی نمائش پر 14 افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں پولیس نے رات گئے ناکے لگاکر اسنیپ چیکنگ کی جس میں 14 افراد کو حراست…

February 21, 2023
کاروبار

روپے کی قدر میں مزید کمی ، ڈالر ایک مرتبہ پھرمہنگا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک…

July 18, 2023
پاکستان

سیلاب: ملتان سے3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، گڈو بیراج میں درمیانے درجے کا سیلاب

ملتان (ویب ڈیسک): مشرقی دریاؤں میں پانی کی بلند سطح سے وسطی پنجاب میں سیلاب کے بعد آج ملتان کی…

August 30, 2025
پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے

پشاور(ویب ڈیسک ): خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?