Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کسٹمز کی کارروائی 7 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان ضبط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کسٹمز کی کارروائی 7 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان ضبط
پاکستانکاروبار

کسٹمز کی کارروائی 7 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان ضبط

Published February 21, 2023
Tags: Featured اینٹی اسمگلنگ سامان ضبط کسٹمز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ عملے نے میٹھادر میں کارروائی کرتے ہوئے 7 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔

ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق ٹیم نے میٹھادر کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مارا جہاں کارروائی کئی گھنٹے تک جاری رہی جب کہ اس دوران 7 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء ضبط کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق برآمد سامان میں غیرملکی سگریٹ، انڈین گٹکا اور فلیورڈ تمباکو شامل ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ضبط شدہ سامان کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ سیل منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredاینٹی اسمگلنگسامان ضبطکسٹمز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مستونگ: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
Next Article ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی؛ شیخ رشید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ کااعلان کرنےکاحکم

لاہور (ویب ڈیسک):لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا۔پنجاب…

February 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

میرا نےحکومت برطانیہ سے ویزا دینے کیلیے اہم اپیل کردی

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔اداکارہ میرا…

July 17, 2025
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما شو کی کامیڈین بھارتی سنگھ کےگردوں میں پتھری، جلدسرجری ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): نامور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ گردوں میں پتھری کے باعث سرجری کے مراحل سے گزریں گی۔کامیڈین نے…

May 3, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں

کراچی (شوبز ڈیسک): سندھی ڈراموں کی نامور اداکارہ شبیراں چنہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں۔شبیراں چنہ کچھ دن قبل…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?