Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا
دنیا

آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا

Published August 3, 2025
Tags: 90 ہزار افراد شریک ہوئے Featured آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر فلسطین کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مارچ وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج
Share
SHARE

سڈنی (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا. ابتدائی تخمینے کے مطابق 90 ہزار افراد شریک ہوئے جبکہ مظاہرےکے منتظمین کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی زیادہ تھی. بارش، قانونی رکاوٹوں اور حکومتی مخالفت کے باوجود آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مارچ منعقد ہوا، جس میں کم از کم ایک لاکھ افراد شریک ہوئے۔ مظاہرین میں وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج، سابق آسٹریلوی وزیر خارجہ باب کار اور حکومتی رکن پارلیمنٹ ایڈ ہوسیچ جیسی اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کی دوپہر سڈنی کے معروف ہاربر برج کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا اور مظاہرین نے شہر کے مرکزی علاقے لینگ پارک سے مارچ کا آغاز کیا۔ مارچ دن ایک بجے شروع ہوا اور بارش کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور 1.2 کلومیٹر طویل پل پر پھیل گئے۔

یہ مارچ ابتدا میں امریکی قونصل خانے کے سامنے ختم ہونا تھا لیکن دن 3 بجے کے قریب نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے شہر میں موجود تمام موبائل فونز پر ایک پیغام بھیج کر مظاہرین کو ’حفاظتی خدشات‘ کی بنیاد پر مارچ روکنے کا حکم دیا۔

نیو ساوتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرے میں ابتدائی تخمینے کے مطابق 90 ہزار افراد شریک ہوئے جبکہ مظاہرےکے منتظمین کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی زیادہ تھی، کچھ اندازوں کے مطابق3 لاکھ افراد نے مارچ میں شرکت کی۔

خیال رہےکہ آسٹریلیا میں اظہار رائے کی آزادی کو آئینی تحفظ حاصل ہے، تاہم 2022 میں بنائے گئے سخت قوانین کے تحت اہم سڑکوں کو بند کرنے والے مظاہرین کو 2 سال قید یا22 ہزار آسٹریلوی ڈالر جرمانے کا سامنا ہوسکتا ہے۔

پولیس نے ابتدا میں اس مارچ کے لیے اجازت دینے سے انکار کیا تھا اور معاملہ سپریم کورٹ میں لے گئی تھی تاہم مظاہرے سے صرف 24 گھنٹے قبل عدالت نے مظاہرین کے حق میں فیصلہ سنایا۔

TAGGED:90 ہزار افراد شریک ہوئےFeaturedآسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہسڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندرفلسطین کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مارچوکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیہ شٹکیور، جس نے تیز ترین کھانے کےحیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے
Next Article کراچی والو ہوشیار! کل بجلی 9 گھنٹے تک شٹ ڈاؤن رہے گی، کے ای کا اعلامیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس کا نیا عالمی ریکارڈ

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے رہائشی ایلکس گولڈنگ نامی شخص نے لکڑی کے تختے پرایک منٹ میں 66 پش اپس…

May 22, 2023
پاکستانصحت

کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں آج پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان اور افغانستان…

October 24, 2023
صحت

وٹامن ڈی اور کیلشیئم سے خواتین اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں

لندن(ویب ڈیسک): بالخصوص خواتین گٹھیا (اوسٹیوپوروسِس) کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ لیکن اگر وہ ڈھلتی عمر سے ہی وٹامن ڈی…

June 1, 2023
دنیا

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، سینکڑوں افراد ہلاک

فلوریڈا- امریکا (ویب ڈیسک): امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کے باعث تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?