Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت:مارک شیٹ میں‌تاخیر، طالبعلم نے کالج کی پرنسپل کو آگ لگا دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت:مارک شیٹ میں‌تاخیر، طالبعلم نے کالج کی پرنسپل کو آگ لگا دی
دنیا

بھارت:مارک شیٹ میں‌تاخیر، طالبعلم نے کالج کی پرنسپل کو آگ لگا دی

Published February 22, 2023
Tags: Featured پرنسپل کو آگ پیٹرول چھڑک کر سابقہ طالبعلم آشوتوش شہر اندور
Share
SHARE

اندور ، بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں مارک شیٹ نہ دینے پر سابقہ طالبعلم نے پیٹرول چھڑک کر کالج کی پرنسپل کو آگ لگا دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور کے فارمیسی کالج کے سابقہ طالبعلم آشوتوش شریواستو نے مارک شیٹ دینے میں تاخیر پر پیر کو کالج کی پرنسپل کو اس وقت آگ لگائی جب وہ گھر لوٹ رہی تھیں۔

A former student of BM College in Madhya Pradesh's Indore allegedly set his college principal on fire over a delay in getting his marksheet. The police arrested the student.

Read: https://t.co/QoecJs0LeZ#student #college #principal #MadhyaPradesh #Indore #Viral #itcard pic.twitter.com/9PDnKLcWrM

— IndiaToday (@IndiaToday) February 21, 2023

رپورٹس میں بتایا گیا کہ آگ لگتے ہی پرنسپل کالج کی عمارت کی طرف بھاگیں جس کے بعد عملے نے آگ بجھائی اور انہیں اسپتال پہنچایا۔

اندور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کے مطابق کالج کی پرنسپل 54 سالہ ویمکتا شرما کا 90 فیصد جسم جھلس چکا ہے اور ان کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ملزم کے ہاتھ اور سینے پر بھی زخم آئے۔

واقعہ کے فوراً بعد جائے وقوعہ پر موجود کالج کے واچ میچ نے ملزم کو پکڑا اور پولیس کے حوالے کردیا جہاں اس نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے ساتویں اور آٹھویں سمیسٹر کے امتحانات دیے تھے اور نتیجہ جولائی 2022 میں آیا تھا۔ تاہم کئی بار درخواست کرنے کے بعد بھی کالج اسے مارک شیٹ فراہم نہیں کر رہا تھا جس کہ وجہ سے اسے پرنسپل پر کافی غصہ تھا۔

TAGGED:Featuredپرنسپل کو آگپیٹرول چھڑک کرسابقہ طالبعلم آشوتوششہر اندور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیل بھرو تحریک:گرفتاری دینے والوں کا کرمنل،ٹیکس ریکارڈ چیک ہوگا
Next Article بھارت: ولیمےپر دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستانی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ زخمی، ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر…

January 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

غیر ملکیوں کی انخلا مہم پر سوالات کھڑے ہوگئے: افغانیوں کے چمن سے واپس کراچی پہنچنے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے اور ایسے میں کراچی سے…

November 10, 2023
دلچسپ و عجیب

یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی

قازان -روس (ویب ڈیسک): روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس…

October 29, 2023
دنیا

G-20 اجلاس: چین,ترکی,سعودیہ اور مصر کا سری نگر آنے سے انکار

دہلی (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کا متنازع اجلاس منعقد کرکے قبضے کو قانونی قرار دلوانے کی بھارتی…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?