Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: ولیمےپر دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: ولیمےپر دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی
دنیا

بھارت: ولیمےپر دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Published February 22, 2023
Tags: Featured چھتیس گڑھ دُلہا نے دلہن قتل ولیمے کے روز
Share
SHARE

چھتیس گڑھ (ویب ڈیسک): بھارت میں ولیمے کے روز دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کےمطابق واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں ایک نوبیاہتا جوڑا شادی کے بعد خوشی خوشی گھر روانہ ہوا لیکن شادی کے تیسرے روز وہ اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا اور ان کے جسموں پر چھریوں کے وار کے نشانات تھے۔

Newly-Married Couple Found Dead Before Wedding Reception In Chhattisgarh https://t.co/gDIMY4X9K8 pic.twitter.com/m7fOHmx9Wr

— NDTV News feed (@ndtvfeed) February 22, 2023

پولیس کا کہنا ہےکہ خدشہ ہے جوڑے کے درمیان کمرے میں جھگڑا ہوا جس دوران شوہر نے پہلے اپنی نئی نویلی دُلہن کو چھری کے وارکرکے قتل کیا اور پھر خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کے مطابق 22 سالہ کہکشاں بانو اور24 سالہ اسلم کی شادی اتوار کو ہوئی تھی جس کے بعد منگل کے روز ولیمے کی تیاریاں جاری تھیں لیکن گھر والوں کی جانب سے مسلسل دروازہ کھٹکھٹانے پربھی اندر سے کسی نے دروازہ نہ کھولا جس پر اہلخانہ نے کھڑکی توڑی تو دونوں کی لاشیں خون میں لت پت تھیں۔

پولیس کاکہنا ہےکہ دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ کمرے سے ایک چھری بھی برآمد ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredچھتیس گڑھدُلہا نےدلہن قتلولیمے کے روز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت:مارک شیٹ میں‌تاخیر، طالبعلم نے کالج کی پرنسپل کو آگ لگا دی
Next Article لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جیل بھرو تحریک:گرفتاری دینے والوں کا کرمنل،ٹیکس ریکارڈ چیک ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پنجاب حکومت نے…

February 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

کولکتہ عدالت سے بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کولکتہ (شوبز ڈیسک): کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے الزام میں بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری…

September 18, 2023
دنیا

روس کا یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی فضائیہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی…

May 3, 2023
پاکستان

رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب پر حملہ،فائرنگ میں ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی

ڈہرکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے…

March 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?