Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب کا یوم تاسیس:رونالڈوکاروایتی لباس اورتلوار لیکر رقص
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سعودی عرب کا یوم تاسیس:رونالڈوکاروایتی لباس اورتلوار لیکر رقص
کھیل

سعودی عرب کا یوم تاسیس:رونالڈوکاروایتی لباس اورتلوار لیکر رقص

Published February 23, 2023
Tags: Featured رقص رونالڈو سعودی عرب یوم تاسیس لباس اور تلوار
Share
SHARE

ریاض (اسپورٹس ڈیسک): پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب کے یوم تاسیس پر روایتی لباس اور تلوار کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینیت بن گئیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر النصر فٹبال کلب کی نمائندگی کرنے والے اسٹرائیکر رونالڈو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سعودی عرب کے یوم تاسیس میں روایتی لباس زیب تن کیا ہے جبکہ تلوار کے ہمراہ رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔

Cristiano Ronaldo ⚽️ during #SaudiFoundingDay2023 🇸🇦 in Saudi traditional dress Thobe, drinking Gawa, holding sword 🗡️ .. 😍💗 pic.twitter.com/Kq0ZK8fq3Y

— Saudi-Expatriates.com (@saudiexpat) February 23, 2023

انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ سعودی عرب کو یوم تاسیس مبارک! جشن میں شرکت کرنا ایک منفرد تجربہ تھا۔

سعودی عرب کا یوم تاسیس ہر سال 22 فروری کو 1727 میں ملک کے بانی امام محمد بن سعود کی یاد میں منایا جاتا ہے، گزشتہ سال شاہ سلمان کے شاہی فرمان کے بعد قومی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

پرتگال کے اسٹرائیکر نے رواں سال سعودی فٹبال کلب النصر کو جوائن کیا تھا جس کے بعد وہ اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب آکر مقیم ہوگئے تھے۔

حال ہی میں رونالڈو نے النصر کیلیے 4 گول اسکور کرکے لیگ گولز کی تعداد 500 کا سنگ میل بھی عبور کیا تھا جبکہ یہ انکے کیرئیر کی 61 ویں ہیٹ ٹرک تھی۔

TAGGED:Featuredرقصرونالڈوسعودی عرب یوم تاسیسلباس اور تلوار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغانی طالبان پاکستان پرناراض، طورخم سرحد 4 روز سے بند
Next Article 20 تپتے ہوئےچاندوں والےپُر اسرار سیارے تک رسائی کے امکانات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف 6بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، 10 لاکھ جرمانے، فیکٹریاں سیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا جس کے…

September 22, 2024
ویڈیوز

گھر کا چولہااب صرف 200 روپے میں‌خود تیار کریں

کراچی (ویب ڈیسک): آج کل سردیوں میں گھروں میں بنیادی سہولت گیس کی سپلائی نہ ہونے کی صورت میں عوام…

January 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایس ٹی پی چیئرمین ڈاکٹرقادر مگسی سے امریکی نمائندہ کی ملاقات

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے ٹیکساس ہاؤس آف اسٹیٹ آف ہیوسٹن کی نمائندگی کرتے ہوئے…

December 20, 2022
دنیا

امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا

نیوجرسی(ویب ڈیسک): امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ American attorney…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?