Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کی وحدت کیخلاف کوئی بات،کوئی قانون، کوئی ترمیم قبول نہیں؛ زین شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کی وحدت کیخلاف کوئی بات،کوئی قانون، کوئی ترمیم قبول نہیں؛ زین شاہ
پاکستان

سندھ کی وحدت کیخلاف کوئی بات،کوئی قانون، کوئی ترمیم قبول نہیں؛ زین شاہ

Published February 23, 2023
Tags: Featured سید زین شاہ غیرقانونی آبادی مخدوم بلاول
Share
SHARE

خانپور (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے سید زین شاہ کی قیادت میں سکھر سے کراچی تک پیدل سندھ مارچ رات خانپور میں گذارنے کے بعد آج نویں (9) دن مخدوم بلاول کے لیے روانہ ہوا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس یو پی کے رہنما نے کہا کہ غیر قانونی پناہ گیروں کو سندھ میں آباد کرنیکی سازش پرعمل کیاجارہا ہے.یہ غیرقانونی آبادی ملک بھر میں‌بالخصوص سندھ میں جرائم ، منشیات فروشی اور دہشت گردی میں ملوث ہیں. آج صورتحال یہ ہے کہ ان عوام کے ناحق خون کے بعد اب یہاں پولیس بھی ان دہشت گردوں سے محفوظ نہیں ہے .

#SindhUnitedMarch | This is just the beginning. pic.twitter.com/iwT6vCDazo

— Azad | آزاد (@AzadAli7786) February 15, 2023

بیماری اور پاؤں میں‌چھالے پڑجانے کے باوجود مسلسل پیادل چلنےپر سید زین شاہ نےعوام کے دلوں کو موہ لیا .

انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی پناہ گیروں کو وفاق جان بوجھ کر سندھ میں سہولیات دیکر سندھ کی ڈٰیمو گرافی تبدیل کرنے کی سازش پر عمل پیراہے . کراچی میں خاص طورپر دیگر ملکوں کے دہشت گردلوگوں کو آباد کیا جارہا ہے ، جس وجہ سے عوام تو عوام اب پولیس بھی محفوظ نہٰیں‌ہے .

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نمک حرام صوبائی اسمبلی ارکان نے سندھ کے انتظامی اختیارا ت وفاق کو دیکر غداری کا ثبوت دیا ہے .

وفاقی سطح پر پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ملک میں نئے صوبے بنانے کے لیے کمیٹی قائم کی ہے ، جسے ہم سندھ کے خلاف سازش سمجھتے ہیں اور یہ اعلان کرتے ہیں‌کہ سندھ کی وحدانیت کے خلاف کوئی بات، کوئی قانون اور کوئی ترمیم قبول نہیں‌کی جائے گی.

TAGGED:Featuredسید زین شاہغیرقانونی آبادیمخدوم بلاول
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ازخود نوٹس:آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے: چیف جسٹس
Next Article جیل بھرو تحریک:گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلیےعدالت سے رجوع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
پاکستان

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بھی جدید طریقے سے…

November 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

جعلی شناختی کارڈ کا کام نہ رک سکا، ملوث ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ (ویب ڈیسک): ایف آئی اے بلوچستان زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر شہریوں کے…

August 21, 2025
پاکستانصحت

اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ…

September 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?