Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری
پاکستان

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

Published March 19, 2024
Tags: Featured جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت عمران خان لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کے وکلا نعیم پنجوتھا، سردارمصروف اور آمنہ علی عدالت میں پیش ہوئے۔

دوران سماعت عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کردی اور کہا کہ اگر عمران خان کو عدالت لاتے ہوئے راستے میں کچھ ہوگیا توکون ذمہ دارہوگا؟ اس پر وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس سے قبل بھی خود سے عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں، ہم ان کی موجودگی میں دلائل دینا چاہتے ہیں۔

اس پر مجسٹریٹ نے کہا کہ ضمانت پرحاضری ضروری ہوتی،درخواست پروڈکشن پرنہیں، پہلے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پربحث کرلیں۔

بعد ازاں عدالت نے عمران خان کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کچھ دیر بعد سناتے ہوئے بریت کی درخواستوں کو منظور کرلیا۔

واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی کےخلاف تھانہ لوہی بھیر اور سہالہ میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔

TAGGED:Featuredجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالتعمران خانلانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرویز الٰہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی میں فریچکر ہوگیا: جیل رپورٹ
Next Article شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دے…

May 22, 2023
پاکستان

لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

(ویب ڈیسک):‌ لاہور:لاہور میں آج صبح کے وقت بھی سموگ نے شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، اور دنیا…

November 3, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا سے جاری تصویر:کیا مریخ پر بھالو یا دیگر جانور موجودہیں؟

کراچی (ٹیک ڈیسک): امریکی ادارے ناسا نے مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری کی ہے جسے بھالو سے تشبیہ…

January 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی

نوابشاہ (ویب ڈیسک): نوابشاہ کے قریب دو مسافر بردار بسوں کی ٹکرکے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39…

June 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?