Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:گرین لائن بس بچے کو بچاتے ہوئے جنگلا توڑ کرفٹ پاتھ پر آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:گرین لائن بس بچے کو بچاتے ہوئے جنگلا توڑ کرفٹ پاتھ پر آگئی
پاکستانتازہ ترین

کراچی:گرین لائن بس بچے کو بچاتے ہوئے جنگلا توڑ کرفٹ پاتھ پر آگئی

Published February 24, 2023
Tags: اگلا حصہ تباہ گرین لائن حادثہ ناگن چورنگی پر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس بچے کو بچاتے ہوئے جنگلا توڑ کر فٹ پاتھ پر آگئی۔حادثے میں ڈرائیور اور خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ گرین لائن بس کا اگلا حصہ مکمل تباہ ہوگیا۔

متعدد مسافر بس کی کھڑکیوں سے باہر آئے، حادثے کے باعث ناگن چورنگی پل کے نیچے کچھ دیرٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

*کراچی: گرین لائن بس کو حادثہ، مسافر شیشے توڑ کر کھڑکیوں سے باہر نکلے …..!!!*

خانہ بدوش بچہ اچانک سے بس کے سامنے آنے کی وجہ سے حادثہ رونما ہوا-
حادثے کے بعد مسافر شیشہ توڑ کر کھڑکیوں سے باہر نکلے جبکہ لوہے کا جنگلہ اور بھاری بلاک بھی روڈ پر آگرے -!!!' pic.twitter.com/B2D8aJu3BO

— Atif Raza (@atifrazaa) February 24, 2023

ترجمان گرین لائن کا کہنا ہے کہ ناگن چورنگی انٹرسیکشن پر بس کو حادثہ کیسے پیش آیا اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، بس کو نقصان پہنچا ہے، اس کا تخمینہ بھی لگایا جائے گا، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حادثے کی وجوہ بتائی جاسکے گی۔

علاوہ ازیں حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرین لائن بس ٹریک کی جالیوں سے ٹکرا کر فٹ پاتھ پر چڑھ جاتی ہے۔

آج صبح پیش آنے والے اس حادثے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوئی تھی۔

TAGGED:اگلا حصہ تباہگرین لائن حادثہناگن چورنگی پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئین 20 سال تک دستک دیتا رہا،عدل گاہوں‌سےنکال دیا گیا:عرفان صدیقی
Next Article زین شاہ اورجگدیش آہوجا کا بیماری کےباوجود 11 یوم سے پیدل مارچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ٹیکس پالیسی میں ترامیم تیارکرنے کیلئے آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے…

November 27, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی:اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں سے بھی محروم، مزید نشستیں‌خطرے میں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ…

August 8, 2025
پاکستان

حکومت کی آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں: رضا ربانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا ہےکہ اتحادی حکومت کی جانب…

April 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

مایہ ناز ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اریگیشن کا ایک بڑا نام اور ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے. اے این…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?