Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا
انٹرٹینمنٹ

ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا

Published February 25, 2023
Tags: Featured فلم کی کہانی مختلف کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے تحت کیوزے ایرانی ڈائریکٹ کریں گے
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان جلد کرن جوہر کی فلم سے انڈسٹری میں ڈیبیو دیں گے۔

بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ابراہیم علی خان جلد کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے تحت بننے والی فلم ’سر زمین‘ میں ایک فوجی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جبکہ اس فلم کو اداکار بمن ایرانی کے بیٹے کیوزے ایرانی ڈائریکٹ کریں گے۔

View this post on Instagram

A post shared by 𝙸𝙱𝚁𝙰𝙷𝙸𝙼 𝙰𝙻𝙸 𝙺𝙷𝙰𝙽 (@iakpataudiii)

فلم میں ابراہیم علی خان کا ڈیبیو روایتی ہیرو ہیروئن والی فلم جیسا نہیں بلکہ اس سے مختلف ہوگا کیونکہ اس فلم میں ابراہیم کے ساتھ کوئی ہیروئن نہیں ہوگی۔

بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اس فلم کی کہانی مختلف ہے اور ابراھیم خود ہی اس طرح کی فلم کرنا چاہتے تھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

یاد رہے کہ فلم میں خوبرو اداکارہ کاجول اور ملیالی فلموں کے سپر سٹار پرتھوی راج بھی جلوہ گر ہوں گے۔

TAGGED:Featuredفلم کی کہانی مختلفکرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے تحتکیوزے ایرانی ڈائریکٹ کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز
Next Article ملتان میں بھی پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتاری دیے بغیر چلے گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب پر حملہ،فائرنگ میں ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی

ڈہرکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے…

March 16, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پرمشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری

ایریزونا (ٹیک ڈیسک): کائنات کا بنایا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا دو ابعادی (ٹو ڈائمینشنل) نقشہ مزید…

February 26, 2023
دنیا

ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ…

December 10, 2024
پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?