Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پرمشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پرمشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پرمشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری

Published February 26, 2023
Tags: Featured ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی کائنات کا نیا نقشہ کہکشاؤں کی تعداد
Share
SHARE

ایریزونا (ٹیک ڈیسک): کائنات کا بنایا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا دو ابعادی (ٹو ڈائمینشنل) نقشہ مزید وسیع ہوگیا۔ وسعت پانے والے نئے نقشے میں کہکشاؤں کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔

اس نقشے کا مقصد ماہرین فلکیات کے کائنات کے متعلق فہم کو مزید بہتر بنانے میں مدد لینا ہے جس سے بعد ازاں ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی کی پُر اسرار خصوصیات کے متعلق گتھیوں کو حل کرنے میں مدد مل سکے گی۔

The largest 2D map of the #sky ever made…has grown even larger! The 10th data release from DESI Legacy Imaging Surveys—a 6-year survey covering nearly half the sky—adds increased sky & wavelength coverage to the already completed surveys. https://t.co/dNGxIshRyc 🧵⬇️@desisurvey pic.twitter.com/F43lBRSDRP

— NOIRLab (@NOIRLabAstro) February 23, 2023

انتہائی فاصلے پر موجود اور انتہائی دھندلی کہکشاؤں کے نقشے کا بنایا جانا کائنات کی بہتر سمجھ کی کوشش کو بہتر بناتا ہے اس ہی لیے ڈارک انرجی اسپیکٹرو اسکوپک انسٹرومنٹ (DESI) کی جانب سے جاری کیا جانے والا دسواں ڈیٹا اتنا اہم ہے۔

What a view! The Whirlpool Galaxy was one of the 1st images from @desisurvey (led by @BerkeleyLab) at the Mayall Telescope in Arizona. Physicists are using data from the telescope to explore dark energy and the expansion of our universe. #WishYouWereHere https://t.co/HRjkijyYcv pic.twitter.com/am6ejVFNMg

— DOE Office of Science (@doescience) December 26, 2022

بنیادی طور پر ماہرین فلکیات گزشتہ 12 ارب سالوں کے کائنات کے پھیلنے کی تاریخ کی نقشہ سازی کرنا چاہتے ہیں۔

DESI سروے ان تین میں سے ایک سروے ہے جس میں امریکی ریاست ایریزونا میں قائم کِٹ پیک نیشنل آبزرویٹری میں اور چلی میں قائم سیرو ٹولولو انٹر امیریکن آبزرویٹری کی ٹیلی اسکوپس کا استعمال کرتے ہوئے شمالی ہیمسفیئر کے آسمان کی 14 ہزار مربع ڈگری کی تصویر کشی کی ہے۔

اس نقشہ سازی کا ایک اہم مقصد پانچ سالہ ڈیسی اسپیکٹرو اسکوپک سروے کے لیے اندازاً چار کروڑ کہکشاؤں کی شناخت کرنا ہے تاکہ پُر اسرار ڈارک انرجی کی سمجھ میں بہتری کے لیے مدد حاصل کی جاسکے۔

TAGGED:Featuredڈارک میٹر اور ڈارک انرجیکائنات کا نیا نقشہکہکشاؤں کی تعداد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ اسپوگومی‘منعقد کریگا
Next Article بجٹ خسارہ62 کھرب روپےکی بلند ترین سطح تک پہنچنے کا تخمینہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل: قلندرز کا جادو آج بھی نہ چل سکا، دفاعی چیمپئن کو مسلسل چھٹی شکست

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو…

February 27, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

اب موبائل فون دوربین کا کام بھی کرے گا، ہیسٹیا آلہ ایجاد

نیویارک (ٹیک ڈیسک): دوربین بنانے والی ایک کمپنی نے جدید تقاضوں کے تحت ایک اہم ایجاد پیش کی ہے جو…

July 24, 2023
پاکستان

حکومت کا جاتے جاتے سرکاری ملازمین کو الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کا تحفہ

(ویب ڈیسک ):حکومت نے آج اپنی مدت اختتام پذیر ہونے سے قبل سرکاری فرائض ادا کرنے والے تمام سرکاری ملازمین…

August 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار میں خود ہوں؛ اکشے کمار

ممبئی (شوبز ڈیسک) بولی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?