Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‎جج کیخلاف شکایت کی نقل جوڈیشل کونسل کے باقی4ارکان کوبھی ارسال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‎جج کیخلاف شکایت کی نقل جوڈیشل کونسل کے باقی4ارکان کوبھی ارسال
پاکستان

‎جج کیخلاف شکایت کی نقل جوڈیشل کونسل کے باقی4ارکان کوبھی ارسال

Published February 26, 2023
Tags: Featured ریفرنس کمپلینٹ کی نقول کونسل کے باقی 4 ممبران
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف ‎میاں داؤد ایڈووکیٹ کی کمپلینٹ کی نقول جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال کردی گئیں۔‎میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کی ہیں۔

میاں داؤد کا کہنا ہے کہ عدالتی روایات اور رولز ہیں کہ سیکرٹری کونسل کمپلینٹ کی نقول متعلقہ ممبران کو بھیجے، معلوم ہوا تھا کہ سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے ابھی تک کمپلینٹ کی نقول تمام ممبران کو نہیں دیں۔

میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل 5 ممبران پرمشتمل ہے، باقی ممبران میں سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسٰی اور جسٹس سردار طارق مسعود سمیت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید بھی ممبر ہیں۔

خیال رہے کہ جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔

سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔

ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں کی تحقیقات کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredریفرنسکمپلینٹ کی نقولکونسل کے باقی 4 ممبران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PSLسکیورٹی اخراجات:وزیراعظم کی نجم سیٹھی کوتعاون کی یقین دہانی
Next Article انسانوں میں برڈ فلو پھیلنے کی اطلاع، کمبوڈیا میں1 بچی ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا: یو این سیکرٹری جنرل

نیو یارک (ویب ڈیسک): سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں…

September 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

’شہزاد اکبر بھگوڑا ہے‘،حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں

لندن (شوبز ڈیسک): ٹاک ٹاکر حریم شاہ پی ٹی آئی دور میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے…

July 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

نیویارک(شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر…

April 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا

اسپین (ٹیک‌ڈیسک): پرتگال اور اسپین کا آسمان چمکتی ہوئی تیز نیلی اور ہری روشنی سے جگمگا اٹھا جسے دیکھنے والے…

May 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?