Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ
دلچسپ و عجیب

چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ

Published February 27, 2023
Tags: Featured امریکی چڑیا گھر سے ایک ماہ میں دو مرتبہ فرار اینڈیئن نسل کا ریچھ
Share
SHARE

سینٹ لوئی (ویب ڈیسک): امریکی چڑیا گھر سے فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔ یہ ایک اینڈیئن نسل کا ریچھ ہے جس کا نام بین ہے اور ایک ماہ میں دو مرتبہ اپنے پنجرے سے فرار ہوچکا ہے اور اس کا طریقہ واردات غیرمعمولی بھی ہے۔

اس سے پہلے وہ ایک گھنٹے کے لیے اپنے پنجرے سے باہر نکلا تھا اور صرف 100 میٹر کی دوری پر ہی موجود تھا۔ تاہم چار سالہ بین کو بے ہوش کرنے والا کارتوس مار کر واپس اس کے گھر مشکل سے پہنچایا گیا کیونکہ اس کا وزن اب بھی لگ بھگ 300 پاؤنڈ ہے۔

اس کے بعد سات فروری کو اس نے پنجرے کو جوڑنے والے دھاتی کلپس توڑ ڈالے اور دوبارہ فرار ہوگیا۔ اس مرتبہ بھی وہ زیادہ دور تو نہیں گیا لیکن ڈیڑھ گھنٹے کی چہل قدمی کے بعد دوبارہ اپنے گھر پہنچ گیا۔ اس دوران عوام کا داخلہ بند کردیا گیا اور خود عملے نے غیرمعمولی حفاظتی اقدامات اختیار کئے تھے۔

اب چڑیا گھر کی انتظامیہ نے ایک جانب تو اس بے چین ریچھ کے لیے جانوروں کے ماہرین سے مشورہ مانگا ہے تو دوسری جانب اس کے پنجرے کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی چڑیا گھر سےایک ماہ میں دو مرتبہ فراراینڈیئن نسل کا ریچھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنےکا مطالبہ کردیا
Next Article عدلیہ اور بینچ کے اندرتقسیم،نظام انصاف پرسوال: شیری رحمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا: لاس اینجلس کے اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ پرانے بحری فوسلز دریافت

لاس اینجلس (ٹیک ڈیسک): امریکی شہر لاس اینجلس کے ایک اسکول کے نیچے سے لاکھوں سال پرانے بحری فوسلز دریافت…

September 16, 2024
دلچسپ و عجیب

شہریوں پرحملے کرنیوالا’موسٹ وانٹڈ‘ بندر پکڑا گیا، سر پر21 ہزار کا انعام تھا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں شہریوں پر مسلسل حملے کرنے والا انتہائی مطلوب بندر بلآخر ہاتھ آگیا۔بھارتی میڈیا کے…

June 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

آرٹس کونسل کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری: آج تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا

کراچی (شوبز ڈیسک): ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا.جیو نیوز اور…

September 30, 2024
پاکستانکاروبار

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90…

October 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?