Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنےکا مطالبہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنےکا مطالبہ کردیا
سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنےکا مطالبہ کردیا

Published February 27, 2023
Tags: Featured ٹک ٹاک پر پابندی دباؤ برطانیہ منتقل یورپی یونین
Share
SHARE

لندن (ٹیک ڈیسک): سب سے پہلے امریکا نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے، اس کے بعد ایک ہفتہ قبل یورپی یونین نے نے بالخصوص سرکاری ملازمین اور اہلکاروں کو اس کے استعمال سے منع کیا اور اب یہ دباؤ برطانیہ منتقل ہوچکا ہے۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک ان کا ڈیٹا چین کے سرکاری اداروں تک پہنچاسکتا ہے یا پہنچارہا ہے۔

واضح رہے کہ کئی ماہ قبل امریکہ کی 26 ریاستیں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرچکی ہیں، ایک ہفتے قبل یورپی یونین نے باضابطہ طور پر ایک حکم نامہ جاری کیا کہ تمام حکومتی ملازمین اپنے فون سے اس ایپ کو ہٹادیں اور اب یہ دباؤ برطانیہ میں بھی گونجنے لگا ہے۔

لیکن تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی حکومت اب بھی ٹک ٹاک کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی اور شاید ٹک ٹاک امریکا میں مستقل طور پر بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ پھر یوکرین اور روس تنازعے کے بعد اس میں مزید گرما گرمی پیدا ہوچکی ہے۔

اس سے ایک ہفتے قبل 24 فروری کو یورپی یونین ایگزیکٹو آئی ٹی سروس نے پوری یورپی یونین کے سرکاری ملازمین سے کہا تھا کہ وہ ڈیٹا کی حفاظت کی خاطر فوری طور پر اپنے فون سے ٹک ٹاک ایپ ڈیلیٹ کردیں۔

TAGGED:Featuredٹک ٹاک پر پابندیدباؤ برطانیہ منتقلیورپی یونین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قواعدوضوابط کا پابند ہوں،استعفےواپسی ممکن نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی
Next Article چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

امریکا کے ہاتھوں شکست:پاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اختر

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان…

June 7, 2024
کاروبار

کرپٹوکرنسی اسکینڈل، عدالت نے وقار ذکا کو مفرور قرار دےدیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی مقامی عدالت نے 8 کروڑ 60 لاکھ روپے کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس میں مسلسل غیر…

February 4, 2023
پاکستان

فلور ملوں کو گندم کا کوٹہ ڈبل ہوگیا، آٹا بحران پرپھربھی کنٹرول نہیں

لاہور (نجات نیوز): گندم اور آٹے کے بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویر الٰہی نے فلور…

January 8, 2023
دلچسپ و عجیبکاروبار

جین مت کے پیروکار بھارتی ارب پتی بھنڈاری جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت، گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی…

April 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?