Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیس بک پر مارکیٹنگ کرنیوالی جعلی لیڈی ڈاکٹر مصر سےگرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > فیس بک پر مارکیٹنگ کرنیوالی جعلی لیڈی ڈاکٹر مصر سےگرفتار
صحت

فیس بک پر مارکیٹنگ کرنیوالی جعلی لیڈی ڈاکٹر مصر سےگرفتار

Published March 2, 2023
Tags: Featured بیہوش کرنیوالی دوا ،دیگر سامان برآمد متعدد خواتین کا علاج و سرجری کی
Share
SHARE

قاہرہ (ہیلتھ ڈیسک): مصر میں پولیس نے فیس بک پر مارکیٹنگ کرنے والی جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار کی گئی مصری خاتون سوشل میڈیا پر جعلی ڈاکٹر کا روپ دھار کر خواتین کا علاج کرتی رہی اور خواتین کو بےوقوف بناتی رہی۔

پولیس کے مطابق جعلی ڈاکٹر کے قبضے سے جراحی کے آلات بھی برآمد ہوئے اور مذکورہ خاتون کئی خواتین کی سرجری بھی کر چکی ہے۔

گرفتار ہونے والی جعلی ڈاکٹر نے اعتراف کیا کہ اس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ “فیس بک” پر اکاؤنٹ بنایا ہوا تھا اور وہاں وہ اپنے کام کی تشہیر کرتی تھی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے کئی خواتین نے اس سے رابطہ کیا اور اس نے متعدد خواتین کا علاج اور سرجری بھی کی۔

پولیس نے خاتون کے قبضے سے متعدد طبی آلات، بیہوش کرنے والی دوا سمیت دیگر سامان برآمد کیا۔

TAGGED:Featuredبیہوش کرنیوالی دوا ،دیگر سامان برآمدمتعدد خواتین کا علاج و سرجری کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اٹلی کشتی واقعہ:شاہدہ چنٹوجاں بحق:کاش کھلاڑیوں کی قدرہو؛حاجرہ خان
Next Article امریکہ: 12 سال پرانا قتل کیس شکر قندی پر ڈی این اے سےحل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے…

September 13, 2024
پاکستان

ضمیر گھمرو اور سرمد علی سمیت سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد…

April 5, 2024
پاکستان

قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت…

September 19, 2024
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?