Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل اور حماس کی رضامندی سےغزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا، مصری میڈیا کا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل اور حماس کی رضامندی سےغزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا، مصری میڈیا کا دعویٰ
دنیا

اسرائیل اور حماس کی رضامندی سےغزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا، مصری میڈیا کا دعویٰ

Published October 9, 2025
Tags: Featured غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا دعویٰ مصری میڈیا القاہرہ ٹی وی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سےنافذالعمل ہوگیا
Share
SHARE

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصری میڈیا نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا دعویٰ کردیا۔مصری میڈیا القاہرہ ٹی وی کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سےنافذالعمل ہوگیا ہے۔مصری وزارت خارجہ غزہ جنگ بندی معاہدے کو اہم لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شرم الشیخ میں ہونے والی مثبت پیشرفت غزہ جنگ میں ایک اہم موڑ کی نمائندگی کرتی ہے، مصری وزیرخارجہ بدر عبدالعاطی آج پیرس روانہ ہوں گے جہاں وہ غزہ کی صورتحال سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جنگ بندی آج شام اسرائیلی حکومت کی طرف سے معاہدےکی توثیق کے بعدنافذالعمل ہوگی۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ غزہ سے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اتوار یا پیرکو متوقع ہے۔

حماس اور اسرائیل میں دستخط آج متوقع

دوسری جانب فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ امن معاہدے پر آج باقاعدہ دستخط ہونے کا امکان ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی نے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ معاہدے پر آج دوپہر تک فریقین کی جانب سے دستخط متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد غزہ جنگ بندی نافذ العمل ہونےکا امکان ہے، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج غزہ سے جزوی انخلا کا پہلا مرحلہ مکمل کر لے گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ امن معاہدے کی باضابطہ منظوری کے لیے آج دو اجلاس بلا لیے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے عملی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ دوسری جانب تل ابیب میں اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ نے اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے غزہ معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ادھر تباہ حال غزہ شہر اور خان یونس میں بھی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور ایک دوسرے کو معاہدے کی مبارکباد پیش کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا تھا اسرائیل اور حماس نے غزہ امن معاہدے پر دستخظ کر دیے ہیں، امید ہے کہ پیر سے یرغمالیوں کی واپسی شروع ہو جائے گی۔

یو این سیکرٹری جنرل اور وزیراعظم پاکستان سمیت مختلف عالمی رہنماؤں نے غزہ امن معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں امن کی ایک اچھی کوشش قرار دیا ہے۔

TAGGED:Featuredغزہ میں جنگ بندی معاہدے کے نافذ العمل ہونے کا دعویٰمصری میڈیا القاہرہ ٹی ویمعاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سےنافذالعمل ہوگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی ادارۂ صحت نے کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی
Next Article پاکستانی ڈراموں میں کام کرنیوالی مشہور بھارتی اداکارہ سارہ خان نے دوسری شادی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

قیصر بنگالی کا خدشہ درست ثابت: رائٹ سائزنگ پر کام شروع، 60 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع کردیا…

September 2, 2024
انٹرٹینمنٹدنیا

ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق

واشنگٹن (شوبز ڈیسک): فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی…

May 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی کمپنی کیجانب سے خلا میں‌شادی کا پروگرام متعارف

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں شادیوں کے لیے نئے نئے ٹرینڈز متعارف کروائے جارہے ہیں جس…

May 24, 2023
دنیا

ایران: گرلز اسکولوں پرگیس حملے، 100 سے زائد طالبات ہسپتال داخل

تہران (ویب ڈیسک): ایران میں لڑکیوں کے اسکولوں پر مبینہ گیس حملوں کے نئے سلسلے کے بعد 100 سے زائد…

March 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?