Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

Published March 3, 2023
Tags: Featured ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازش کراچی پریس کلب پر احتجاجی کیمپ
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک):سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن اور سازشی مردم شماری قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا۔

4 مارچ کو پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی قیادت میں جو 20 مارچ تک جاری رہے گا، جب کہ 5 مارچ کو حیدرآباد، 7 مارچ کو سکھر، 8 مارچ کو مٹیاری، 10 مارچ کو میرپورخاص، 11 مارچ کو نوابشاہ، 12 مارچ کو حیدر آباد، 13 مارچ کو لاڑکانہ، 14 مارچ کو دادو، 15 مارچ کو جامشورو، 16 مارچ کو عمرکوٹ، 17 مارچ کو مٹھی اور بدين 18 مارچ کو ٹنڈو محمد خان میں کارنر اجتماعات سے خطاب اور ادیبوں، شاعروں، صحافیوں، وکلاء، سماجی اور سیاسی رہنما سے ملاقات کرینگے اور موجودہ ڈیجیٹل آبادی سے سندھ کو درپیش خطرات اور نقصانات کے بارے میں آگاہ کریں۔

20 مارچ کو سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کراچی پریس کلب کے سامنے لگائے گئے کیمپ میں عوامی احتجاجی جلسے سے خطاب کریں گے۔

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ یہ ڈیجیٹل مردم شماری سندھیوں سے ان کا وطن چھیننے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کی سازش ہے، جسے سندھ کسی صورت میں قبول نہیں کرے گا، اگر پ پ پ کا فرض بنتا ہے کہ سندھ اسمبلی سے فوری طور پر قرارداد منظور کروا کے اس سازشی مردم شماری کو روکا جائے ۔ ورنہ انہیں بہی اس قومی جرم میں برابر کا شریک تصور کیا جائے گا۔مزید کہنا تھا اس سازش کا سندھ بھرپور مقابلا کریگی اور اس کو ناکام بنائی گی.

TAGGED:Featuredڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشکراچی پریس کلب پر احتجاجی کیمپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی
Next Article سبزی منڈی کراچی:گوداموں میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

طالبان کے افغانستان پرغلبے کے بعد فیض کا دورہ کابل ملک کو بہت مہنگا پڑا، نائب وزیراعظم

لندن (ویب ڈیسک): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ طالبان کے افغانستان پر غلبے کے…

September 9, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی ماہرین نے بھی ٹک ٹاک ایپ محدود کرنےکا مطالبہ کردیا

لندن (ٹیک ڈیسک): سب سے پہلے امریکا نے کہا کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے، اس کے بعد…

February 27, 2023
پاکستان

1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے

(ویب ڈیسک):‌ 1965 کی جنگ میں 7ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا…

September 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، تمام سہولیات دستیاب ہیں؛سپرنٹنڈنٹ

راولپنڈی (ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?