Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی
کھیل

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی

Published March 3, 2023
Tags: Featured گلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر ہے لاہور قلندرزٹاپ پر ہے
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 18 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔کوئٹہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا۔

لاہور میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم 19.2 اوورز میں 148 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سکندر رضا 71، راشد خان 21 ، شاہین آفریدی 16 اور عبداللہ شفیق 15 رنز بناکر نمایاں رہے۔

حسین طلعت 6 اور فخر زمان نے 4 رنز بنائے۔ طاہر بیگ ، سیم بلنگز اور ڈیوڈ ویسا نے 2 ،2 رنز بنائے۔ حارث رؤف صفر پر آؤٹ ہوئے۔

ایک موقع پر لاہور کے 50 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔ اس کے بعد سکندر رضا نے 3 چکھوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کا اسکور 148 تک پہنچا دیا۔

جواب میں لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 131 رنز تک محدود رکھا۔ کوئٹہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 131 رنز بنائے۔

کوئٹہ کی جانب سے ول اسمیڈ 25 گیندوں پر 32 اور کپتان سرفراز احمد 28 گیندوں پر 27 رنز بناکر نمایاں رہے۔ سرفراز ناٹ آؤٹ رہے تاہم ٹیم کو جیت نہ دلا سکے۔

حارث رؤف نے 3 اور راشد خان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

خیال رہے کہ لاہور قلندرز 6 میں سے 5 میچز کھیل کر 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے اور اس کے پلے آف میں پہنچنے کی راہ ہموار ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے اور آخری نمبر پر ہے۔

TAGGED:Featuredگلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر ہےلاہور قلندرزٹاپ پر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاکھوں دلوں کی دھڑکن سشمیتا سین کو دل کا دورہ
Next Article ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا؛ ISPR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سابق آرمی…

April 28, 2023
پاکستان

چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے…

June 4, 2024
پاکستانکاروبار

عوام پر ایک اور بجلی بم حملے کا امکان، صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں…

November 10, 2023
کھیل

پی ایس ایل افتتاحی میچ، لاہور کا ملتان کو 176 رنز کا ہدف

ملتان (اسپورٹس ڈیسک):ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?