Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سبزی منڈی کراچی:گوداموں میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سبزی منڈی کراچی:گوداموں میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان
پاکستانتازہ ترین

سبزی منڈی کراچی:گوداموں میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

Published March 3, 2023
Tags: آلو پیاز کے گوداموں میں سبزی منڈی گوداموں میں آگ سپرہائی وے پر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سپرہائی وے پر واقع سبزی منڈی کے گوداموں میں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیل کے مطابق سبزی منڈی کے گوداموں میں لگنے والی آگ نے گوداموں میں سوتے ہوئے مزدوروں کو اپنی لپیٹ میں لیا لیکن ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام کی دیوار توڑ کر چاروں کو نکال لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہےکہ آگ آلو پیاز کے گوداموں میں لگی جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

گودام مالکان کے مطابق آگ نے 2 گوداموں کو لپیٹ میں لیا تھا جس سےکروڑوں کا نقصان ہوا، گوداموں میں آلو اور پیاز بھرے ہوئے تھے، آگ کس طرح لگی اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔

TAGGED:آلو پیاز کے گوداموں میںسبزی منڈی گوداموں میں آگسپرہائی وے پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی
Next Article عوام کے زخموں پر نمک پاشی: تیل مزید مہنگا ہوگا، مصدق ملک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں…

February 19, 2023
پاکستان

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی

چارسدہ (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی…

December 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

ہاکس بےمیں اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضے

کراچی: ہاکس بے اسکیم 42 میں عوام کے ڈھائی ارب کے پلاٹس پر قبضہ لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)…

December 21, 2022
پاکستانتازہ ترین

شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پنک بس کی تعریف، سندھ میں ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری کی پیشکش

کراچی (ویب ڈیسک): سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ…

March 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?