Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود جی 20 اجلاس بغیر اعلامیے ختم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود جی 20 اجلاس بغیر اعلامیے ختم
دنیا

بھارت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود جی 20 اجلاس بغیر اعلامیے ختم

Published March 3, 2023
Tags: Featured ناکام ہوگیا وزرائے خارجہ کا منعقدہ اجلاس یورپی یونین پر مشتمل گروپ
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب ڈیسک): مودی سرکار کے تمام جھوٹے پروپیگنڈے اور دعوؤں کے باوجود نئی دہلی میں منعقد ہونے والی جی 20 کانفرنس بری طرح ناکام ہوگئی۔بھارت کو عالمی سطح پر ایک اورشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کے 19 امیر ترین ممالک اور یورپی یونین پر مشتمل گروپ جی 20 کے وزرائے خارجہ کا نئی دہلی میں منعقد اجلاس بری طرح ناکام ہوگیا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جی 20 اجلاس کو اپنی تشہیر کے لیے استعمال کرنا چاہا تاہم امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کے سرد مہر رویے کے باعث انہیں ناکامی ہوئی۔
مودی سرکار کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری نہ ہوسکا اور اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔

اجلاس میں شریک متعدد وزرائے خارجہ نے نئی دہلی میں بیٹھ کر روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر دہری پالیسی اپنانے والے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اجلاس میں روس، امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔

TAGGED:Featuredناکام ہوگیاوزرائے خارجہ کا منعقدہ اجلاسیورپی یونین پر مشتمل گروپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تبریزشمسی پیسر سے اسپنر کیوں اور کیسےبنے؟
Next Article جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، آپ کو ہٹانے…

December 27, 2022
کھیل

پی ایس ایل نمائشی ویمنز میچز : ایمازونزکا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی ویمنز کرکٹ کے پہلے میچ میں ٹیم ایمیزون کی…

March 8, 2023
پاکستانصحت

چیف جسٹس سندھ کا سائبر نائف یونٹ جناح ہسپتال کا دورہ:”دیگر ادارے بھی سندھ حکومت کے اس ماڈل سے سیکھیں”

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا…

July 26, 2025
کھیل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

September 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?