Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصف
پاکستان

الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصف

Published July 18, 2024
Tags: Featured الیکشن منسوخ قرار دیے جانے کی بات درخواست آجائے تو نمٹ لیں گے سرگوشیاں یہ بھی ہو رہی ہیں وزیر دفاع خواجہ آصف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہےکہ ملک میں الیکشن منسوخ قرار دیے جانے کی بات ہو رہی ہے، سرگوشیاں یہ بھی ہو رہی ہیں کہ اکتوبر میں عدالت میں الیکشن سے متعلق درخواست آجائے تو نمٹ لیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ملک میں غیر یقینی ماحول ہے جس میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ عدلیہ کا بھی حصہ ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ الیکشن منسوخ کرنے کی بات ہو رہی ہے مگر ہم ایسی کسی صورت حال کا بھرپور دفاع کریں گے، الیکشن کے نتیجے میں ہمیں جو اسپیس ملی ہے اس کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، اس سلسلے میں ہمارے پاس جو جو دوا موجود ہے، استعمال کریں گے۔

اس کے علاوہ نجی ٹٰی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں آئینی میلٹ ڈاون کا خطرہ ہے، فچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی ہے، اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں۔

خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ تحریک انصاف پر پابندی کا وقت سے پہلے اعلان کردیا گیا، اتحادیوں سے مشاورت ضروری ہے ، ان سے مشاورت نہیں کی گئی، اتفاق رائے سے فیصلہ کریں گے۔

TAGGED:Featuredالیکشن منسوخ قرار دیے جانے کی باتدرخواست آجائے تو نمٹ لیں گےسرگوشیاں یہ بھی ہو رہی ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یووراج، ہربھجن اور سریش رائنا پر ‘معذور’ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، پولیس میں شکایت درج
Next Article متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد اروشی روٹیلا کی آڈیو لیک وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کینیڈا میں ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ

(ویب ڈیسک):کینیڈا کے شہر مارکھم میں ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ملزم…

April 13, 2023
دنیا

ملائیشیا میں نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا کر تباہ، 10 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک ):ملائیشیا میں تربیتی مشق کے دوران نیوی کے دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔غیر ملکی…

April 23, 2024
دنیا

اتراکھنڈ: کلاؤڈ برسٹ،لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، گھر اور ہوٹلز بہہ گئے، 4 افراد ہلاک، کئی لاپتا

اتراکاشی- انڈیا (ویب ڈیسک): اتراکھنڈ کے ضلع اترا کاشی میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث تباہی پھیل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

August 5, 2025
پاکستانتازہ ترین

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?