Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تحفظات دور نا ہوئے تو مردم شماری کو مستردکر دیں گے؛ مراد علی شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تحفظات دور نا ہوئے تو مردم شماری کو مستردکر دیں گے؛ مراد علی شاہ
پاکستان

تحفظات دور نا ہوئے تو مردم شماری کو مستردکر دیں گے؛ مراد علی شاہ

Published March 5, 2023
Tags: Featured ڈیٹاصوبائی حکومت کو فراہم کیا جائے ہمارے تحفظات وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے ہمارے تحفظات دور نا ہوئے تو ہم مردم شماری کو مستردکر دیں گے۔سیڈ سبسڈی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا بلاول بھٹوکی ہدایت پر ہم نے سیلاب زدگان کی بھرپور مددکا فیصلہ کیا تھا، معذرت خواہ ہوں کہ کاشتکاروں کی مدد میں کچھ تاخیر ہوئی ہے، ہم نے وفاقی حکومت کی جانب سے رقم کی فراہمی سے معذرت پر خود رقم اداکی۔

ان کا کہنا تھا گندم کا بیج بروقت خریدا نہیں جا سکا، اس وجہ سے کاشتکاروں کو رقم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا، سیلاب سے 4.4 ملین ایکڑ میں سے 3.6 ملین ایکڑ خریف کی فصل کو نقصان ہوا، فصل کی تباہی نے سندھ میں کھاد، خوراک اور معاشی مسائل پیداکر دیے۔

انہوں نے کہا کہ مصدقہ آبادگاروں کی تعداد 185928 ہے جنہیں 5 ہزار روپے فی ایکڑ منتقل کیے جائیں گے، پہلے مرحلے میں 4.227 ارب روپے 185928 آبادگاروں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں، ورلڈ بینک نے ہاریوں کے لیے سندھ حکومت کی مدد کی، ہم 25 ایکڑکےکاشت کاروں کو بیج کی مد میں 5000 روپے ایکڑ دے رہے ہیں۔

مردم شماری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا سندھ کی آبادی کو کم گنا جائے یہ برداشت نہیں کریں گے، مردم شماری سے متعلق کچھ تحفظات ہیں جن سے چیئرمین ادارہ شماریات کو آگاہ کر دیا ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا ہمیں مردم شماری سے متعلق چیزوں سے آگاہ نہیں کیا جا رہا، جسے شمار کیا جائے اس کا ڈیٹا اسے اور صوبائی حکومت کو فراہم کیا جائے، سب سے درخواست ہے کہ مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، یقین دہانی کریں کہ مردم شماری والے آپ کا درست ڈیٹاشامل کر رہے ہیں لیکن ہمارے تحفظات دور نا ہوئے تو ہم مردم شماری کو مسترد کریں گے۔

TAGGED:Featuredڈیٹاصوبائی حکومت کو فراہم کیا جائےہمارے تحفظاتوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
Next Article ڈیجیٹل مردم شماری:بے ضابطگیاں ہوئیں تو ہم نہیں مانیں گے؛ بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

ایران کا کم وقت میں میزائل سسٹم تباہ کرنیوالے میزائل اور دفاعی نظام متعارف

تہران (ٹیک ڈیسک): ایران نے نئے میزائل اور فضائی دفاعی نظام متعارف کرا دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے…

February 18, 2024
دنیا

اسرائیل،سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہونگے: خامنہ ای

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا ہےکہ اسرائیل، سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق…

May 2, 2024
کھیل

انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

(ویب ڈٰیسک): انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے سابق انگلش کپتان سر الیسٹر کُک سے اہم اعزاز چھین…

October 9, 2024
پاکستانکھیل

خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے چیریٹی میچ کل ہوگا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): خیبر پختونخوا کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے چیریٹی میچ کل پشاور کے عمران خان کرکٹ…

August 29, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?