Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننےکے بعد پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں: سرفراز احمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننےکے بعد پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں: سرفراز احمد
کھیل

ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننےکے بعد پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں: سرفراز احمد

Published September 2, 2023
Tags: Featured سرفراز احمد نے کہا کہ پی سی بی
Share
SHARE

( ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمدکا کہنا ہےکہ ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے کے بعد پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور پاکستان ٹیم بھارت سے بہتر نظر آرہی ہے۔

کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نےکہا کہ ایشیا کپ کے بعد ورلڈکپ میں بھی ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، پاک بھارت میچ ہائی وولٹیج میچ ہوتا ہے، سب کی نظریں اس میچ پر ہوتی ہیں۔

سرفراز احمد نےکہا کہ شائقین کہتے ہیں پاکستان بھارت کو شکست ضرور دے لیکن یقینی طور پر پاکستان ٹیم کی نظر بھارت کے خلاف میچ کے ساتھ ساتھ پورے ایشیاکپ پر ہوگی۔

انہوں نےکہا کہ ایک ایسے موقع پر پاکستان ٹیم نمبر ون ٹیم بنی جب ایشیا کپ اور ورلڈکپ قریب ہے جو کہ ایک اچھا سائن ہے، ایسے موقع پرکپتان اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند ہوتا ہے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر جو بھی معاملہ چل رہا ہے اس کو جلد حل ہونا چاہیے کیونکہ کھلاڑیوں کے ذہن میں یہ چل رہا ہوتا ہے کہ انہیں ابھی تک سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ملا، امید ہے ورلڈکپ سے قبل یہ معامل حل ہوجائےگا۔

TAGGED:Featuredسرفراز احمد نے کہا کہ پی سی بی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مسنگ پرسن ڈے : سندھی جبری لاپتا افراد کے لیے اسلام آباد اور نوابشاہ میں احتجاج
Next Article انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی…

October 27, 2023
دلچسپ و عجیب

فون کے لاؤڈاسپیکر سے بات کرنے پر فرانسیسی شہری پر بھاری جرمانہ

نانٹیس-فرانس (ویب ڈیسک): فرانس کے ایک ریلوے اسٹیشن میں سیل فون پر کال کے لیے لاؤڈاسپیکر استعمال کرنے پر ایک…

February 17, 2025
پاکستان

انتخابات التوا کیس:جسٹس جمال مندوخیل کی بھی معذرت، بینچ پھرٹوٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے…

March 31, 2023
پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?