Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیجیٹل مردم شماری:بے ضابطگیاں ہوئیں تو ہم نہیں مانیں گے؛ بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیجیٹل مردم شماری:بے ضابطگیاں ہوئیں تو ہم نہیں مانیں گے؛ بلاول
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری:بے ضابطگیاں ہوئیں تو ہم نہیں مانیں گے؛ بلاول

Published March 5, 2023
Tags: Featured سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے کسانوں کے لیے پیکج کا اعلان ہمارا مقابلہ بے روزگاری سے ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے کی صورت میں وفاقی حکومت میں ملنے والی وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا افسوس ہے وفاقی حکومت نے جو مالی مدد کا وعدہ کیا تھا وہ اب تک پورا نہیں کیا جا سکا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے تو ہمارے لیے مشکل ہو گا کہ اپنی وزارتیں برقرار رکھیں، امید ہے ہماری شکایت کا ازلہ کیا جائے گا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس کو مردم شماری پر تحفظات ہیں، وفاقی حکومت پی پی کے اعتراضات نہیں دیکھتی تو سندھ وفاق کا ساتھ نہیں دے گا۔

بیج سبسڈی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری پر ہمارے اعتراضات کا حل نہیں ہے، مردم شماری کوسپورٹ کرسکتے ہیں مگر جو طریقہ کار اپنایا گیا اسکی حمایت نہیں کریں گے۔ مردم شماری پر وفاق میں بات کروں گا، بے ضابطگیاں ہوئیں تو ہم نہیں مانیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، اصل ایشوز حل کرنے ہوں گے، تاریخی مشکلات ہیں اور امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، خطرات نا ہوں توہم معاشی بحران کو اولین ترجیح دیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارا مقابلہ معیشت اور بے روزگاری سے ہے کسی سلیکٹر سے نہیں، افسوس ہوتا ہے سیلاب متاثرین سے جو مدد کا وعدہ وفاق نے کیا تھا وہ پورا نہیں ہوا، وفاق کو 4.7 بلین کا وعدہ پورا کرنا پڑے گا۔ معاملہ وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاق اپنی ترجیح سندھ اور پنجاب کے سیلاب متاثرین کو رکھے گا تو مثبت پیغام جائے گا، وفاقی حکومت نے متاثرین سے وعدے پورے نہ کئے تو لوگ ہم سے پوچھیں گے، ایسے میں ہمارا وزارت رکھنا بہت مشکل ہوجائے گا۔

TAGGED:Featuredسب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہےکسانوں کے لیے پیکج کا اعلانہمارا مقابلہ بے روزگاری سے ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحفظات دور نا ہوئے تو مردم شماری کو مستردکر دیں گے؛ مراد علی شاہ
Next Article کراچی آرٹس کونسل: تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

احسان اللہ کی با=لنگ،روسو کی جارحانہ بیٹنگ سےسلطانز کی فتح

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر احسان…

February 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری گرفتاری:5 میں‌سےابھی ایک پکڑا گیا ہے، پرویز الہٰی

لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو بہت…

January 26, 2023
دنیا

پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو

(ویب ڈیسک ):امریکی صدارتی انتخابات سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے…

June 28, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ کا پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانےکا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا…

April 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?