Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایسٹرازینیکا نے گھٹنے ٹیک دیے: اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ایسٹرازینیکا نے گھٹنے ٹیک دیے: اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالی
صحت

ایسٹرازینیکا نے گھٹنے ٹیک دیے: اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالی

Published May 9, 2024
Tags: Featured ایسٹرازینیکا نے اپنی کورونا ویکسین عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع برطانوی اور سویڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی یورپی یونین کی مارکیٹس سے
Share
SHARE

ولمنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): برطانوی اور سویڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب کمپنی نے اعتراف کیا کہ اس کی ویکسین سے خون جمنے کی نایاب بیماری ہوسکتی ہے۔

تاہم ویکسین عالمی منڈی سے واپس اٹھائے جانے کے حوالے سے کمپنی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ تجارتی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

کمپنی یورپی یونین کی مارکیٹس سے ویکسین واپس اٹھائے جانے کا عمل شروع کرچکی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ چونکہ متعدد مختلف قسم کی کورونا ویکسین تیار کی جاچکی ہیں لہٰذا ایسٹرازینیکا کی عدم دستیابی امید ہے پریشانی کا باعث نہیں بنے گی۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں 50 برطانوی شہریوں کی جانب سے کمپنی کیخلاف عدالت میں کیس دائر کیا گیا تھا جس کے بعد کمپنی نے ہائی کورٹ میں اعتراف کیا کہ ایسٹرازینیکا ویکسین خون جمنے کی نایاب بیماری (TTS) کا سبب بن سکتی ہے۔

TAGGED:Featuredایسٹرازینیکا نے اپنی کورونا ویکسین عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروعبرطانوی اور سویڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنییورپی یونین کی مارکیٹس سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حج پروازوں کا آغاز؛ 2 فلائٹس کراچی اور 1 پروازلاہور سےحجاز مقدس روانہ
Next Article ضلع حب میں بھی پولیو کی تصدیق،رواں سال کی مجموعی تعداد 116 ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزی بیشن، تھیٹر پلیز سمیت میگا کانسرٹ بھی ہوگا

(ویب ڈٰیسک): آرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کو آج 10 روز…

October 5, 2024
پاکستان

سٹی کورٹ میں ’غنڈہ گردی‘ کرنے پر علی زیدی، حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی حیدر زیدی، حلیم عادل شیخ اور دیگر پارٹی…

May 9, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرائط پر منی بجٹ لانے کی تیاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو ٹریک پر لانے کیلئے شرائط پوری کرنے کیلئے کام…

January 25, 2023
دنیا

تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر

لندن (ویب ڈیسک): تنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل ہو گیا، برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج بڑی…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?