Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اجے دیوگن، تبو اور امیتابھ کی آنیوالی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اجے دیوگن، تبو اور امیتابھ کی آنیوالی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری
انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن، تبو اور امیتابھ کی آنیوالی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری

Published March 7, 2023
Tags: Featured اجے نے پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیا ہے تبو اور امیتابھ بچن بھی شامل
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ پر دہائیوں سے راج کرنے والے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ تبو کی آنے والی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)

اس پراجیکٹ کو اجے دیوگن نے ہی پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیا ہے جبکہ وہ اس فلم میں تبو کے مدِمقابل نظر آئیں گے ساتھ ہی بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن بھی اس فلم کا حصہ ہوں گے۔

فلم میں تبو ایک بہادر پولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ اجے دیوگن ایک مجرم بھولا کا کردار ادا کریں گے جو خاتون پولیس افسر کیلئے کام کریں گے اور گینگ وار سے نمٹتے دکھائی دیں گے۔

تین سپر اسٹارز کی اس فلم میں بالی ووڈ کا ایک پرانہ گانا ’آج پھر جینے کی تمنا ہے‘ شامل کر کے نئی فلموں میں پرانے گانے شامل کرنے کے روایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلم بھولا تامل فلم کیتھی کا ریمیک ہے جو 30 مارچ کو بھارت کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

TAGGED:Featuredاجے نے پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیا ہےتبو اور امیتابھ بچن بھی شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف شرائط : لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصدکردی گئی
Next Article قلندرز کی اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

حکومت سندھ اور گوگل کے درمیان تعلیمی میدان میں جدت لانے کا معاہدہ

کراچی(ٹیک ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ٹیک ویلی گوگل نے…

October 14, 2024
انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی بٹ کوائن فراڈ کیس میں 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی تقریباً 100 کروڑ مالیت کی جائیدادیں ضبط…

April 18, 2024
دنیا

لندن:مسجد سے نکلنے والےشخص کو آگ لگانیوالےکی تصاویر جاری

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے علاقے ایلنگ میں مسجد ویسٹ لندن اسلامک سینٹر سے نکلنے والے معمر شخص پر پیٹرول…

March 11, 2023
پاکستان

آپ کا خط PTI کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے: وزیراعظم کا صدر کو جوابی خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی…

March 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?